• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حمد

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ​
میرے اللہ ہاں میرے اللہ
تو ہی راہ دیکھاتا ہے
تو ہی رحم فرماتا ہے
تو ہی دلوں کو گرماتا ہے
تو ہی ہدایت دیتا ہے
تیرا کوئی ثانی نہیں
میرے اللہ ہاں میرے اللہ
تو ہی رزق دیتا ہے
تو ہی اولاد بھی دیتا ہے
پھر کیوں تیرے یہ بندے
اوروں کے در پر گرتے ہیں
تیرا کوئی ثانی نہیں
میرے اللہ ہاں میرے اللہ​
خنساء
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جزاک اللہ خیر
اھلا ۔۔۔۔
آ لیں بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تخلص آپ کا بھی سیٹ کرواتی ہوں۔۔۔۔ابتسامہ
شرارہ ۔۔۔انگارا کے بعد اب بےچارہ ہی باقی رہ گیا ہے جو آپ کو مل نہیں سکتا ۔۔۔۔کانا آئیکون
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
بے چارہ مجھے مل سکتا ہے کیونکہ یہ حمد میں نے تب لکھی تھی جب آپ نے مجھے کہا تھا ’’خنساء اپنی سر تھوڑی دیر کےلئے تو بند رکھاکرو‘‘پھر میں نے دل میں یہ حمد بنائی تھی۔
اگر آپ مجھے نہ ڈانٹتی تو میں یہ حمد نہ لکھ پاتی۔ کہتے ہیں نا کہ بڑوں کی ڈانٹ اکثر ہمارے بھلے کے لئے ہوتی ہے:)
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
میں نے بھی ایک مضمون لکھا ہے سب کو اچھا لگ رہا ہے مگر وہ محدث فورم پہ نہیں لگا سکتی کیو نکہ وہ اتنا اچھا بھی نہیں ،
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میں نے بھی ایک مضمون لکھا ہے سب کو اچھا لگ رہا ہے مگر وہ محدث فورم پہ نہیں لگا سکتی کیو نکہ وہ اتنا اچھا بھی نہیں ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مومل آپ مضمون ضرور لگائیں ۔۔سب کو اچھا لگ رہا ہے تو ہمیں بھی اچھا لگے گا۔
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
میں نے بھی ایک مضمون لکھا ہے سب کو اچھا لگ رہا ہے مگر وہ محدث فورم پہ نہیں لگا سکتی کیو نکہ وہ اتنا اچھا بھی نہیں ،
مومل بہناضرور لگاؤ انتظار رہے گا مجھے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
بچے سارے اچھے ہوتے ہیں تو ان کام بھی سارے اچھے ہوتے ہیں اس لیے بیٹا پریشان نہ ہو بلکہ ہمت کر کے جو دل میں لکھو،لگاؤ۔ہم دل کی گہرائیوں سے اس کو پڑھیں گے بھی اور اس کو پسند بھی کریں گے اور اس کو مزید بہتر کرنے کے لیے آپ کو فنی باتیں بھی بتائیں گے۔ان شاء اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں نے بھی ایک مضمون لکھا ہے سب کو اچھا لگ رہا ہے مگر وہ محدث فورم پہ نہیں لگا سکتی کیو نکہ وہ اتنا اچھا بھی نہیں ،
بیٹا آپ ضرور لگائیں، ہمت مت ہاریں، آپ نے محنت کر کے لکھ لیا ہے اب تو صرف شئیر ہی کرنا ہے نا۔
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
جی میں ضرور لگاؤں گی اس ہفتے میرے ماہانہ ٹیسٹ ہورہے ہیں اگلے ہفتے ان شاءاللہ
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
مومل میں بھی لگاؤں گی ایک مضمون بس حدیث مل جائےاور وقت
 
Top