کتاب اورتعلیم دونوں ہی مونث ہے توپھر علامت مذکر’’کا‘‘درمیان میں کیسے آگیا۔
یہاں پر ایک ہی بات اہم ہے کہ کیسے آگیاہوناچاہئے یاکیسے آگئی ہوناچاہئے، جہاں تک میری بات ہے تو’’کا‘‘کی نسبت سے ’’آگیا‘‘ہی ہوناچاہئے تھا۔وجہ اس کی یہ ہے کہ ’’آگیا‘‘سے قریب ترین حرف ’’کا‘‘ہے لہذا اثر اس ’’کا‘‘ہوگانہ کہ علامت مذکر کی ’’علامت ‘‘کا،اگرآپ اس تعلق سے اردو کے جملوں، محاورات اورروزمرہ پر غورکریں گے تواس کی بیسیوں مثالیں مل جائیں گی جہاں آخری لفظ کی تذکیروتانیث کا تعلق اس کے قریب ترین مذکر یامونث لفظ سےہوتاہے،اس کے باوجود بھی اگرکسی کو’’آگئی‘‘ہی پسند ہے تو ظاہرسی بات ہے کہ پسند اپنی اپنی ۔