• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اصل موضوع مین جو کہا گیا اس پر دلائل دیں کہ اس سے کونسی غلطی ہوئی؟
ذرا غور سے پڑھا کریں!
لیکن کچھ عرصہ سے اس کی سپیڈ 5G سے بھی زیادہ ھوگئ ھے آخری دو رکعت میں سورۃ فاتحہ اس قدر تیز پڑھتا ھے کہ ہم ابھی آدھی بھی نہیً پڑھ پاتے
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ذرا غور سے پڑھا کریں!
جی غور سے ہی پڑھا ہے تو کہا مگر جناب نے صرف تعصب فرمایا غور نہیں۔ آپ کا پیش کردہ اقتباس؛
لیکن کچھ عرصہ سے اس کی سپیڈ 5G سے بھی زیادہ ھوگئ ھے آخری دو رکعت میں سورۃ فاتحہ اس قدر تیز پڑھتا ھے کہ ہم ابھی آدھی بھی نہیً پڑھ پاتے
اس میں کونسی بات ایسی ہے جس سے نماز نہ ہوتی ہو؟ اس کی نشاندہی کر دیں بادلیل یعنی قرآن و حدیث۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس میں کونسی بات ایسی ہے جس سے نماز نہ ہوتی ہو؟ اس کی نشاندہی کر دیں بادلیل یعنی قرآن و حدیث۔
نماز میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کا واجب و فرض ہونا!
اس موضوع کئی تھریڈ میں گفتگو ہو چکی ہے، تلاش کریں وہاں دلائل بیان کئے گئے ہیں!
یہ اس تھریڈ میں ایک اہل الحدیث سے سوال کیا ہے جو سورۃ فاتحہ کی قراءت کے واجب و فرض ہونے کا قائل ہے، لہٰذا یہاں یہ بحث بے محل ہے!
آپ متعلقہ تھریڈ میں یہ سوال کر لیجئے! یا چاہو تو ایک نیا تھریڈ قائم کر لیں!
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ,
محترم سلفی حنفی حنیف صاحب اصل میں مسئلہ صرف فاتحہ خلف الامام کا ھے ھم اسکے قائل وفاعل ھیں اس لیے میں نے سوال پوچھا تھا کیونکہ ہمارے نزدیک سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ھوتی ہم تو لازما پڑھیں اگر احناف کے نزدیک نہیں ھوتی تو وہ نہیں پڑھتے لیکن امام صاحب کو چاھیے کہ تھوڑا آہستہ بھی پڑھ سکتا ھے تاکہ اختلاف اور فرقہ بازی نہ پھیلے اب وہ پتا نئ ہمیں اھل الحدیث سمجھ کر جان بوجھ کر تیز پڑھتے ھیں یا ویسے ھی ان کی سپیڈ اتنی ھے باقی یہاں پر بحث کرنے کا فائدہ نہیں کیونکہ پہلے ہی فورم پر کافی تھریڈ ھیں اس بارے میں!
والسلام
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

نماز میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کا واجب و فرض ہونا!
اس موضوع کئی تھریڈ میں گفتگو ہو چکی ہے، تلاش کریں وہاں دلائل بیان کئے گئے ہیں!
یہ اس تھریڈ میں ایک اہل الحدیث سے سوال کیا ہے جو سورۃ فاتحہ کی قراءت کے واجب و فرض ہونے کا قائل ہے، لہٰذا یہاں یہ بحث بے محل ہے!
آپ متعلقہ تھریڈ میں یہ سوال کر لیجئے! یا چاہو تو ایک نیا تھریڈ قائم کر لیں!
تھوڑا عقل کو استعمال کر لیا کریں اس وہ کم نہیں ہوجائے گی۔
امام سورہ فاتحہ پڑھتا ہے۔ پڑھنے کی سپیڈ زیادہ ہے تو اسے پیار سے محبت سے سمجھائیں کہ اللہ کا کلام ہے اسے احسن طریقہ سے پڑھو۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سبب سے جماعت کی اہمیت، فرقہ واریت کی شناعت کو نظر انداز کر دیا جائے۔
جس کے نزدیک امام کی اقتدا میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے وہ پڑھ لے اور اپنی پڑھنے کی سپیڈ بڑھا لے یا تاخیر سے رکوع کرے مگر اسے نماز باجماعت سے تو نہ روکیں یا فتنہ انگیزی پر تو نہ ابھاریں۔
 
جنیدحسن

مبتدی
شمولیت
مارچ 27، 2017
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
السلام علیکم ورحمة اللہ۔۔۔
میں سلفی منہج سے محبت تو کافی سالوں سے کرتا آیا ہوں مگر عملی طور پر تقریبا 2 ماه سے (عقائد، نماز ، وغیرہ میں جتنی فہم حاصل ہو رہی ہے اس پر عمل پیرا ہوں ۔۔۔ الحمدللہ ) اور اللہ سے مزید حق منہج کے فہم اور اسی پر عمل کرنے کا سوال کرتا ہوں۔۔آمین۔۔۔۔

تیز نماز پڑهنے کا مسئلہ حنفی حضرات میں کامل طور پر تو نہیں لیکن اکثر جگه بہت عام ہے ۔اور مجهے خود بهی اپنی محلے کی مسجد میں اس مسئلے سے واسطہ پڑا ہے اور اب بهی ہے اور اکثر میں صرف اسی ہی تیزی اور جلدی کی وجہ سے قریب ہی دوسری حنفی مسجد میں جہاں اطمینان سے نماز پڑهائی جاتی ہے چلا جاتا ہوں ۔
اور اس کے بارے میں بارہا احسن طریقے سے کہنے کے باوجود بهی اجتناب نہیں کیا جاتا اور افسوس کے ساته یہ لکه رہا ہوں کہ بعض تیز نماز پڑهنے والے حنفی حضرات اسکی دلیل یہ پیش کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جماعت کی نماز مختصر پڑهایا کرتے تهے اور بچوں کے رونے والی حدیث مبارکہ کا ذکر کرتے ہیں۔مگر میرے ناقص خیال سے اتنی بهی جلدی اس جلدی سے یعنی اختصار مراد نہ ہوگی جس پر بعض حنفی حضرات اس واقعہ کو اپنی تیزی پر دلیل بنا کر عمل کرتے ہیں ۔میں سمجهتا ہوں کہ یہ نماز جیسی اہم اور افضل عبادت کا علم اور نماز میں خشوع اور خضوع نہ ہونا ہی اسکا سبب ہے اور اسکا تاثر عوام پر بہت برا پڑه رہا ہے یعنی ان کو بهی جلدی جلدی سے نماز پڑهنے کی دلیل مل رہی ہے ۔۔چونکہ عام عوام کا اکثر مطالعہ و علم کم ہوتا ہے اس وجہ سے وہ مسجد کے عالم کو جس طرح سے کرتے ہوئے پاتے ہیں ویسے کرنا شروع ہو جاتے ہیں ۔
اور کئی ایسے سفر جو عام تفریح کے ہوں یا جہاد سے متعلق ہوں سہولت اور وقت ہونے کے باوجود ان میں مجهے جلدی دیکهنے کو ملی ہے اور صد افسوس تو یہ کہ اگر کوئی ان میں اطمینان سے نماز پڑهاتا ہو تو سفر یا حضر میں اس پرچهپ کر مشورہ کیا جاتا ہے کہ اس شخص کو امام نہ بنائیں ۔۔واضح رہے میرا مطلب اطمینان سے نماز کو زیادہ طویل ادا کرنے کا بالکل بهی نہیں ہے بلکہ میری مراد ہر رکن کو اس کے صحیح اور پورا پڑهنا اس بات سے مراد ہے ۔۔۔۔یہ میرا بذات خود ایک سابق حنفی ہونے کے ناطے سالہا سالوں کا تجربہ ہے ۔
اور آخر میں۔۔۔۔
یہ میری پہلی پوسٹ ہے محدث فورم کے اس تهریڈ میں جو اس تهریڈ کے موضوع کو پڑهنے کے بعد عمل میں آئی کوئی غلطی ہوئی ہو اس پر اللہ سے اور اگر کسی مسلمان بهائی کے دل کو ٹهیس پہنچانے کا سبب بنا ہو تو معافی کا طلبگار ہوں
۔والسلام علیکم ورحمة الله
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
بس ذرا پڑھنے میں مشکل ہوئی ہے تھوڑا دھیان سے لکھ دیتے تو ہمیں آسانی ہوجاتی پڑھنے میں ۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمة اللہ۔۔۔
میں سلفی منہج سے محبت تو کافی سالوں سے کرتا آیا ہوں مگر عملی طور پر تقریبا 2 ماه سے (عقائد، نماز ، وغیرہ میں جتنی فہم حاصل ہو رہی ہے اس پر عمل پیرا ہوں ۔۔۔ الحمدللہ ) اور اللہ سے مزید حق منہج کے فہم اور اسی پر عمل کرنے کا سوال کرتا ہوں۔۔آمین۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے آمین
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
تھوڑا عقل کو استعمال کر لیا کریں اس وہ کم نہیں ہوجائے گی۔
امام سورہ فاتحہ پڑھتا ہے۔ پڑھنے کی سپیڈ زیادہ ہے تو اسے پیار سے محبت سے سمجھائیں کہ اللہ کا کلام ہے اسے احسن طریقہ سے پڑھو۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سبب سے جماعت کی اہمیت، فرقہ واریت کی شناعت کو نظر انداز کر دیا جائے۔
جس کے نزدیک امام کی اقتدا میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے وہ پڑھ لے اور اپنی پڑھنے کی سپیڈ بڑھا لے یا تاخیر سے رکوع کرے مگر اسے نماز باجماعت سے تو نہ روکیں یا فتنہ انگیزی پر تو نہ ابھاریں۔
محترم آپ نے شیخ محترم خضر حیات کا جواب غور سے نہیں پڑھا انہوں نے کہا ھے کہ پہلے انکو سمجھائیں کہ نماز آہستہ پڑھائیں سورۃ فاتحہ آہستہ پڑھائیں اگر وہ نہ مانیں تو علیحدہ جماعت کا مشورہ دیا ھے.
باقی رات کو میں نے ان سے بات کی ھے الحمداللہ انہوں نے بات مان لی ھے
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
7- مالكٌ عن ابن شهاب عن السائب بن يزيد عن المطلب بن أبي وداعة السهمي عن حفصة أم المؤمنين أنها قالت: ما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي في سبحته قاعداً قط، حتى كان قبل وفاته بعامٍ، فكان يصلي في سبحته قاعداً، ويقرأ بالسورة فيرتلها حتى تكون أطول من أطول منها.
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیٹھ کر نفل پڑھتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا حتٰی کہ آپ اپنی وفات سے ایک سال پہلے بیٹھ کر نوافل پڑھنے لگے ، آپ ترتیل سے ( ٹھہر ٹھہر کر ) سورت پڑھتے تھے حتیٰ کہ آپ کی ترتیل کے سبب وہ سورت اپنے سے طویل سورت سے بھی طویل تر ہو جاتی ۔
صحيح

7- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 137/1 ، ح 307 ، ك 8 ، ب 7 ، ح 21) التمهيد 220/6 ، الاستذكار : 277
أخرجه مسلم (733) من حديث مالك به
 
Top