اللہ کے بندے دین میں تو گڑبڑ کر ہی رکھی ہے دنیاوی معاملات مین تو ایسا نہ کرو۔
تمہارے گھروں میں گندگی اسی لئے ہے کہ آپ لوگون کو پتہ ہی نہیں کہ پیمپر کہاں باندھنا ہے؟ ارے منہ پر نہیں باندھتے سمجھے اور دین و دنیا کسی ماہر سے سیکھو وگرنہ الٹ کام ہی کرتے رہو گے دین میں بھی اور دنیا میں بھی۔
دنیا میں مشہور اہل سنت مذاہب چار ہیں۔ جو ان پر چلتا ہے وہ لامذہب نہیں بلکہ حنفی، مالکی، شافعی یا حنبلی ہوگا۔ جن کا منہج یہ ہے کہ ’’فقہاء میں سے جس کی بات قرآن و حدیث کے مطابق ہوگی اس پر عمل کریں‘‘ وہ لا مذہب ہے کہ وہ کسی ایک پر نہیں۔
اسکا جواب اشماریہ بهائی دینگے ۔
1- فقہ احناف کب مدون هوئی؟
2- یہ فارمولا کس نے پیش کیا کہ چار میں سے کسی ایک ہی کی فقہ پر عمل کیا جائے ؟
3- احناف اور شافعیہ کہ مابین نماز کی ادائیگی کے طریقہ پر کیا کیا اختلافات ہیں اور کب سے؟
4- احناف کے کن علماء نے اور کب ایسا فتوی جاری کیا کہ جو ان چار فقہ میں سے کسی ایک کو نا مانے وہ لا مذهب؟
5- کیا اہل اسلام کے مابین فساد کی جڑ اور انتشار کا سبب نماز کی ادائیگی کے طریقے ہیں ؟
6- کیا اهل حدیث کا نماز کی ادائیگی کا طریقہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف هے؟
7- کیا آپ برصغیر کی تاریخ سے واقف ہیں ؟ اگر ہاں تو از راہ کرم شوافع کی موجوگی برصغیر میں کب سے هے ؟