• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ﻣﻮﻻ‌ﻧﺎ ﺷﺒﻠﯽ ﻧﻌﻤﺎﻧﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﺻﻮﻝ ﭘﺮ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ:ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺩﺭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﺻﻮﻝ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﻣﺜﻼ‌ً ﺟﻮ ﺣﺪﯾﺚ ﻋﻘﻞ ﻗﻄﻌﯽ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ- ﯾﮧ ﻭﮦ ﻗﺎﻋﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﺑﻦ ﺟﻮﺯﯼ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺻﻮﻝ ﺩﺭﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ- ﺍﺑﻦ ﺟﻮﺯﯼ ﭼﮭﭩﯽ ﺻﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ ﮨﯿﮟ- ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﻋﻠﻮﻡ ﺍﺳﻼ‌ﻣﯽ ﺍﻭﺝِ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ- ﺍﻭﺭ ﻓﻠﺴﻔﯿﺎﻧﮧ ﺧﯿﺎﻻ‌ﺕ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ- ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮏ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﺟﺮﻡ ﻋﻈﯿﻢ ﺗﮭﺎ-‘‘ﻣﻮﻻ‌ﻧﺎ ﺍﺑﻮﺍﻟﮑﻼ‌ﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻘﻞ ﮐﮯ ﻏﻼ‌ﻡ، ﺩﺭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﺻﻮﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ:’’ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺣﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﮩﺪ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺟﺮﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﮩﺪ ﻧﺒﻮﺕ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﯿﮯ- ﭘﺲ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻋﻘﻞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮯ ﺑﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﻋﮩﺪ ﻧﺒﻮﺕ ﺳﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﯿﺎ ﻋﻘﻞ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮔﯿﺎ- ﺗﻌﺠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺆﻟﻒ ﻧﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﺮ ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﻮﻧﮑر ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﮐﮯ ﺩﯾﻦِ ﻓﻄﺮﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮ-‘‘

توجہ فرمائیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
محترم ابوبکر قدوسی کا میں بیحد مشکور هوں ۔ اس پورے تهریڈ میں لگائے گئے هر الزام اور بہتان کا دندان شکن جواب تو ان حواشی میں موجود هے


" ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺗﺼﻨﯿﻔﺎﺕِ ﺍﺑﻦ ﺣﺰﻡ، ﺍﺑﻦ ﻋﻘﯿﻞ، ﺍﺑﻦ ﺗﯿﻤﯿﮧ ﻭ ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﮑﺬﯾﺐ ﭘﺮ ﺣﻠﻒ ﺷﺮﻋﯽ ﺍﭨﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ هے"۔
کسی عالم کا یہ جملہ کتنی معنویت لیئے هوئے هے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اب مجهے پتہ نہیں ابن حزم، ابن عقیل، ابن تیمیہ اور ابن قیم رحمہم اللہ اجمعین کا "کنکشن" وکٹوریہ سے کیسے ثابت کرینگے!!؟ اور اس دور کو برصغیر کے دو ڈهائی سو سال سے کسطرح لنک کرینگے!!؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
عقل کے اندھے بات
آپ کی تربیت اسی انداز میں ہوئی ہے. اختلافی مسائل میں تحقیق کرنے چلیں ہیں پہلے کم از کم اتفاقی مسائل پر تو عمل کر لیں.
کیا آپکی فقہ میں دوسروں کے لئے غلط الفاظ کا استعمال جائز و مستحب ہے؟؟؟
اتنے بڑی عمر کو پہنچ گئے لیکن اخلاق درست نہیں کر سکے.
میں تو خاموش تھا. لیکن آپ نے بہتان لگا کر بولنے پر مجبور کیا ورنہ آپ 'جیسوں' کے میں منہ نہیں لگتا.
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
انکو کہا کیونکہ انکو کہنے کا فائدہ ہوا. لیکن آپ تو ہٹ ڈھرم ہیں. آہکو کہنے کا کوئی فائدہ نہیں. دوسروں کو متشدد کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر تو دیکھ لو. کتنا تعصب بھرا ہوا ہے. جس کی وجہ سے آپ نے قرآن و حدیث کی من مانی تشریح کی. آخری عمر میں بھی یہ سب؟؟؟ کم از کم شرم کی چادر اب تو اوڑھ لو
تقریباً تمام لامذہب والوں نے اپنے ’’برتن‘‘ الٹے کر لئے ہیں اب ان میں کچھ ڈالنا ممکن نہیں اور جو کچھ تھا وہ بھی زمین کی نظر ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اسکی باتیں صرف اشتعال دلانے والی هوتی ہیں ۔
جب آپ حقیقت سمجھ گئے ہیں تو مشورہ مان لیں ، اور نظر انداز کردیں ، وقت کے ضیاع کے اور کچھ نہیں ۔
میں تو خاموش تھا. لیکن آپ نے بہتان لگا کر بولنے پر مجبور کیا ورنہ آپ 'جیسوں' کے میں منہ نہیں لگتا.
اثری بھائی ! آپ کے لیے بھی یہی گزارش ہے ۔
دیگر بھائیوں کو بھی میری یہی گزارش ہے کہ ’ صبر ‘ اور ’ اعراض ‘ آزما کر دیکھیں ۔
اس تھریڈ کے اندر جو کچھ ہوگیا ہے ، اسے بہت پہلے بند ہوجانا چاہیے تھا ، لیکن بہر صورت اس تھریڈ کا کھلا رکھنا ہمارے لیے اس اعتبار سے بھی فائدہ مند ہوگا کہ اگر ہم کسی اور تھریڈ کو جلدی بند کرتے ہیں ، تو کس وجہ سے ۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس شخص نے کسی الزام اور کسی بہتان کا جواب نہیں دیا ۔ بلکہ مزید الزام اور بہتان ہی تراشتا رها ۔ اسکی باتیں صرف اشتعال دلانے والی هوتی ہیں ۔
اس نے هر تهریڈ میں اسی طرح زبردستی دخل اندازی کی ، اسی طرز پر گفتگو کی اسی طرز پر الزامات تراشے اور نتیجتا اس گستاخ اور بے ادب کو ادارے نے کئی بار وارننگ دی کئی بار بین کیا ۔
با ادب با ملاحظہ ہوشیار جب بھی کوئی لا مذہب (غیر مقلد) حدیث کا غلط مفہوم پیش کرے یا دجل و فریب سے کام لے تو خبر دار خبردار ان کو کچھ نہ کہنا کہ یہ جس مقام پر فائز ہیں ان پر تنقید گستاخی اور بے ادبی ہے۔
خیرالقرون کے جید علماء کی تضحیک اور ان کے متعلق شرمناک الفاظ کا استعمال ان کا حق ہے اور اس حق کو استمال کرنے والے ’’حدیث‘‘ کے خادم۔
ان کے ’’بڑے‘‘ تنقید سے بالا تر اور انہیں مقام نبوت پر پہنچانے والے خوشامدی اپنی عاقبت کو بھلا بیٹھے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس طرح کے اشخاص کسی نا کسی منصوبہ کے تحت اس فورم پر آتے ہیں ، ایک منصوبہ جو میں سمجها ہے اس شخص کی تحریروں سے اس نے ہر بات کسی نا کسی علم رکهنے والے کی تضحیک کی هے ،اهل علم کے شایاں نہیں کے کم علموں ، گستاخوں کے منہ نہیں لگتے اور بے علم اور گستاخ اساتذہ کا انداز گفتگو نہیں سمجهتے ۔
اپنے ہم مسلک پر تنقید اس کی تضحیک اور گستاخی کہلائے اور خیرالقرون کے جید علماء اور فقہاء پر دشنام تراضی حق گوئی کہلائے یہ کیسا انصاف ہے جو ’’محدث فورم‘‘ پر ہو رہا ہے؟ اس انصاف کو دلانے والے بھی بڑے ماہر ہیں جو ترازو کو بڑی مہارت سے جھکا دیتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس شخص سے جو اتنی باتیں کر رها هے کہ اس فورم پر "اقوال ابو حنیفہ، رحمہ اللہ" کے عنوان سے ایک تهریڈ بنا کر احناف کی تمام مستند کتب سے قال ابو حنیفہ رحمہ اللہ جمع کرتا جائے ۔ هم کو بهی معلوم هو کہ ان عظیم المرتبت کے اقوال کیا ہیں ۔ قال اصحاب ابو حنیفہ نہیں جمع کردینا ان پر تو سند کی ضرورت ہی نہیں ۔
ان چند سطروں میں جناب جو کچھ ’’فرما‘‘ گئے ہیں وہ عین ’’ادب‘‘ ہے اور اگر کوئی کسی لامذہب (غیر مقلد) کی غلطی کی نشاندہی کر دے تو وہ ’’گستاخ بے ادب‘‘ ہے۔
{تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَى} [النجم: 22]
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ تو عمر اثری کے فورم سے بهی حسد رکهتا هے ۔ اسے چاہیئے کہ خود اپنا ایک فورم بنا کر اہل حدیث کیخلاف جو چاهے لکهے ۔ آخر حسد سے فائدہ کیا ۔ فورم بنے گا تو واہ واہی تو هوگی ہی ۔ اس فورم پر دی گئی ریٹنگ سے بهی حسد ، کسی کے بٹن نا دبانے پر شکوہ تو کسی سے بٹن دبانے پر الجهنا ۔
اچھی وکالت کرلیتے ہو نوکری بھی مل جائے گی (یا شائد مل چکی ہو)۔
آپس مین ایک دوسرے کو حاجی حاجی کہو اور مخالفین کو پاجی پاجی۔
 
Top