• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جب آپ حقیقت سمجھ گئے ہیں تو مشورہ مان لیں ، اور نظر انداز کردیں ، وقت کے ضیاع کے اور کچھ نہیں ۔

اثری بھائی ! آپ کے لیے بھی یہی گزارش ہے ۔
دیگر بھائیوں کو بھی میری یہی گزارش ہے کہ ’ صبر ‘ اور ’ اعراض ‘ آزما کر دیکھیں ۔
اس تھریڈ کے اندر جو کچھ ہوگیا ہے ، اسے بہت پہلے بند ہوجانا چاہیے تھا ، لیکن بہر صورت اس تھریڈ کا کھلا رکھنا ہمارے لیے اس اعتبار سے بھی فائدہ مند ہوگا کہ اگر ہم کسی اور تھریڈ کو جلدی بند کرتے ہیں ، تو کس وجہ سے ۔
آپ سے اتفاق هے محترم خضر بهائی۔
جزاک اللہ خیرا
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
تقریباً تمام لامذہب والوں نے اپنے ’’برتن‘‘ الٹے کر لئے ہیں اب ان میں کچھ ڈالنا ممکن نہیں اور جو کچھ تھا وہ بھی زمین کی نظر ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
با ادب با ملاحظہ ہوشیار جب بھی کوئی لا مذہب (غیر مقلد) حدیث کا غلط مفہوم پیش کرے یا دجل و فریب سے کام لے تو خبر دار خبردار ان کو کچھ نہ کہنا کہ یہ جس مقام پر فائز ہیں ان پر تنقید گستاخی اور بے ادبی ہے۔
خیرالقرون کے جید علماء کی تضحیک اور ان کے متعلق شرمناک الفاظ کا استعمال ان کا حق ہے اور اس حق کو استمال کرنے والے ’’حدیث‘‘ کے خادم۔
ان کے ’’بڑے‘‘ تنقید سے بالا تر اور انہیں مقام نبوت پر پہنچانے والے خوشامدی اپنی عاقبت کو بھلا بیٹھے ہیں۔
اپنے ہم مسلک پر تنقید اس کی تضحیک اور گستاخی کہلائے اور خیرالقرون کے جید علماء اور فقہاء پر دشنام تراضی حق گوئی کہلائے یہ کیسا انصاف ہے جو ’’محدث فورم‘‘ پر ہو رہا ہے؟ اس انصاف کو دلانے والے بھی بڑے ماہر ہیں جو ترازو کو بڑی مہارت سے جھکا دیتے ہیں۔
ان چند سطروں میں جناب جو کچھ ’’فرما‘‘ گئے ہیں وہ عین ’’ادب‘‘ ہے اور اگر کوئی کسی لامذہب (غیر مقلد) کی غلطی کی نشاندہی کر دے تو وہ ’’گستاخ بے ادب‘‘ ہے۔
{تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَى} [النجم: 22]
اچھی وکالت کرلیتے ہو نوکری بھی مل جائے گی (یا شائد مل چکی ہو)۔
آپس مین ایک دوسرے کو حاجی حاجی کہو اور مخالفین کو پاجی پاجی۔
یہ شخص کیا بہس کریگا کسی مسئلہ پر صرف لفظوں کی ہیر پھیر ہی کر رہا ہے اور اگر کسی مسئلہ پر گفتگو کرنے کا کوئی کہے گا تو فورا اپنا پیمپر چینج کرلیگا یہ تو حالت ہے اس جاہل کوفی مقلد کی
 
شمولیت
مئی 05، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
میرے خیال میں اس فورم میں حنفی بھی بہت سارے ہیں اس طرح کے سوالات سے نفرت پھیلے گی اس لئے فرقہ پرستی کو شہہ دینے والے سوالات فورم کی بجائے انفرادی کئے جائیں ، اللہ ہمیں امت مسلمہ میں انتشار پھیلانے سے محفوظ فرمائے،،،،آمین
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ شخص کیا بہس کریگا کسی مسئلہ پر صرف لفظوں کی ہیر پھیر ہی کر رہا ہے اور اگر کسی مسئلہ پر گفتگو کرنے کا کوئی کہے گا تو فورا اپنا پیمپر چینج کرلیگا یہ تو حالت ہے اس جاہل کوفی مقلد کی
پیمپر کا ایک فائدہ تو ہے کہ پورے ’’گھر‘‘ میں گندگی نہیں پھیلتی جس طرح لا مذہب اپنے برتن الٹے کرکے پھیلا رہے ہیں۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
پیمپر کا ایک فائدہ تو ہے کہ پورے ’’گھر‘‘ میں گندگی نہیں پھیلتی جس طرح لا مذہب اپنے برتن الٹے کرکے پھیلا رہے ہیں۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا
گندگی کون پھیلارہا ہے یہ تو وقت بتائے گا اور پیمپر تم شائد غلط جگہ باندھتے ہو منہ پر باندھا کرو :) :) اور لامذہب کا لیبل فقہ حنفی پر ہی فٹ ہوتا ہے نہ یہ فقہ حنفی قرآن کو مانے نہ حدیث کو بس دعوی کرتے ہیں اور انہی دعووں کی قلعی ہم کھولنے کے لیے بیٹھے ہیں جب دل کرے خود بھی بات کرلینا اور اپنے بڑوں کو بھی لے آنا دیکھتے ہیں پھر کون ہے لامذہب
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
@خضر حیات بھائی
یہاں کس قدر بیہودہ زبان اور الفاظ استعمال ہو رہے ہیں؟ اس سے فورم کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے اور ریپوٹیشن بھی.
ان میں سے بعض بھائی تو پرانے ہیں اور وہ عام حالات میں ایسا نہیں کرتے. یعنی یہاں وہ غم اور غصے کی وجہ سے کر رہے ہیں اور ہم انہیں معذور سمجھ سکتے ہیں.
لیکن کچھ نئے ہیں جیسے یہ سلفی حنفی حنیف صاحب. کیا ان جیسے نئے حضرات کو بلاک کر کے فارم کو عمدہ حالت میں نہیں رکھا جا سکتا.
یہ تو آزادی اظہار رائے کے نام پر کھلم کھلا سب و شتم کے مترادف ہے.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ان کا ہر دعوی بے بنیاد ہے کم علمی کی وجہ سے
انتظام المساجد یا خراج اھل الفتن والمفاسد
یہ زہریلا رسالہ کس نے لکھا ہے؟ اور اس میں کیا فتوی صادر فرمایا گیا؟
دیوبند کے مشہور بزرگ مولانا حبیب الرحمن صاحب لدھیانوی کے جد امجد مولوی محمد لدھیانوی تھے جنہوں نے اہلحدیث کو مرتد کہا حکام سے انکے قتل کا مطالبہ کیا اور یہ بھی فتوی صادر فرمایا کہ اگر یہ لوگ توبہ کرلیں تو ا کی توبہ قبول نہ کی جائے۔
اس کے بعد
جامع الشواھد فی اخراج الوھابین من المساجد
کے نام سے ایک اور رسالہ یہی خدمت انجام دینے کے لئے 1883 میں مولانا وصی احمد سورتی نے لکھا جس پر احناف کے علماء کے دستخظ بھی لئے گئے اس رسالے میں اہلحدیث کو کافر تک قرار دے دیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی کہ ان کے خلاف ہاتھ اور زبان سے مقابلہ کیا جائے۔ پاکستان بننے کے بعد 1958 میں بھی یہ رسالہ مکتبہ نبویہ لاہور سے شائع ہوا اور اب بھی دیوبند مقلدین اپنے اس اکابر کے اس کارنامے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

ان للہ وان الیہ راجعون
عدیل بھائی دونوں رسالوں کا لنک درکار ہے.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی
یہاں کس قدر بیہودہ زبان اور الفاظ استعمال ہو رہے ہیں؟ اس سے فورم کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے اور ریپوٹیشن بھی.
ان میں سے بعض بھائی تو پرانے ہیں اور وہ عام حالات میں ایسا نہیں کرتے. یعنی یہاں وہ غم اور غصے کی وجہ سے کر رہے ہیں اور ہم انہیں معذور سمجھ سکتے ہیں.
لیکن کچھ نئے ہیں جیسے یہ سلفی حنفی حنیف صاحب. کیا ان جیسے نئے حضرات کو بلاک کر کے فارم کو عمدہ حالت میں نہیں رکھا جا سکتا.
یہ تو آزادی اظہار رائے کے نام پر کھلم کھلا سب و شتم کے مترادف ہے.
میں تو بہت شروع میں اس تھریڈ کو مقفل کرنا چاہ رہا تھا ، لیکن اس بھائی کو لگا کہ شاید میرے دلائل کا گلا گھونٹا جارہا ہے ، اس لیے عرض کیا ، شوق پورا کرلیں ، خیر اب یہ تھریڈ تو میں بند کرنہیں سکتا ، لیکن کسی اور جگہ پر یہ نہیں ہونے دوں گا ۔ إن شاءاللہ ۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
@خضر حیات بھائی
یہاں کس قدر بیہودہ زبان اور الفاظ استعمال ہو رہے ہیں؟ اس سے فورم کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے اور ریپوٹیشن بھی.
ان میں سے بعض بھائی تو پرانے ہیں اور وہ عام حالات میں ایسا نہیں کرتے. یعنی یہاں وہ غم اور غصے کی وجہ سے کر رہے ہیں اور ہم انہیں معذور سمجھ سکتے ہیں.
لیکن کچھ نئے ہیں جیسے یہ سلفی حنفی حنیف صاحب. کیا ان جیسے نئے حضرات کو بلاک کر کے فارم کو عمدہ حالت میں نہیں رکھا جا سکتا.
یہ تو آزادی اظہار رائے کے نام پر کھلم کھلا سب و شتم کے مترادف ہے.
یا تو انسان خاموش رہے یا پھر صداقت کو ہاتھ سے نہ جانے دے۔
یہ پرانے لوگ ’’بولتی بند‘‘ کا لفظ استعمال کریں تو شرافت کی زبان کہلائے یہ ’’پیمپر‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیں تو عین مہذب کہلائیں بڑی حیرت کی بات ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!
انسان کو حق گو ہونا چاہیئے خوشامدی نہیں خصوصا اسے جو عالم یا طالب علم ہو۔
جب تک کسی دوسرے کی طرف سے بدتمیزی نہیں ہوتی میری طرف سے بھی نہیں ہوتی۔ بلکہ جہاں کوئی بدتمیزی کا مظاہرہ کرتا ہے وہاں موضوع کا رخ بدلنے کی بھی بندہ ناچیز نے کوشش کی۔ لیکن یہ تو بھڑوں کا چھتا ہے ایک کو کچھ کہا تو پورا چھتا ہی امنڈ پڑتا ہے۔
میری طرف سے کھلے عام دعوت ہے (جیسا کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں) کہ بدتمیزی کی ابتدا میری طرف سے ثابت کردے میں بغیر کسی لیت لال کے ایکسکیوز کر لوں گا۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
گندگی کون پھیلارہا ہے یہ تو وقت بتائے گا اور پیمپر تم شائد غلط جگہ باندھتے ہو منہ پر باندھا کرو :) :) اور لامذہب کا لیبل فقہ حنفی پر ہی فٹ ہوتا ہے نہ یہ فقہ حنفی قرآن کو مانے نہ حدیث کو بس دعوی کرتے ہیں اور انہی دعووں کی قلعی ہم کھولنے کے لیے بیٹھے ہیں جب دل کرے خود بھی بات کرلینا اور اپنے بڑوں کو بھی لے آنا دیکھتے ہیں پھر کون ہے لامذہب
اللہ کے بندے دین میں تو گڑبڑ کر ہی رکھی ہے دنیاوی معاملات مین تو ایسا نہ کرو۔
تمہارے گھروں میں گندگی اسی لئے ہے کہ آپ لوگون کو پتہ ہی نہیں کہ پیمپر کہاں باندھنا ہے؟ ارے منہ پر نہیں باندھتے سمجھے اور دین و دنیا کسی ماہر سے سیکھو وگرنہ الٹ کام ہی کرتے رہو گے دین میں بھی اور دنیا میں بھی۔
دنیا میں مشہور اہل سنت مذاہب چار ہیں۔ جو ان پر چلتا ہے وہ لامذہب نہیں بلکہ حنفی، مالکی، شافعی یا حنبلی ہوگا۔ جن کا منہج یہ ہے کہ ’’فقہاء میں سے جس کی بات قرآن و حدیث کے مطابق ہوگی اس پر عمل کریں‘‘ وہ لا مذہب ہے کہ وہ کسی ایک پر نہیں۔
 
Top