• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
نماز میں سورہ فاتحہ نا پڑھے تو نماز خالی خالی لگتا ہے اس لیے ہر حال میں فاتحہ تو پڑہنا چاھیے
 
شمولیت
جولائی 05، 2020
پیغامات
88
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
میرا ایک سوال ہے ان احباب سے جن کا خیال ہے کہ جب امام تلاوت کرے تو مقتدی کو خاموشی سے سننا چاہیے
سوال یہ ہے کہ اگر جب ہم نماز میں شامل ہونا چاہیں اور امام قرات کر رہا ہو تو کیا ہم نماز میں داخل ہوتے وقت اللہ اکبر کہیں یا خاموشی اور بغیر تکبیر کہے جماعت میں شامل ہوجائیں ؟
 
Top