• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی حضرات ہمیشہ یہ رٹ لگاتے ہیں، چاروں ایمہ حق پر ہے،، یہ صرف کہتے ہیں مانتے نہیں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اشماریہ
محمد ارسلان


حنفی حضرات ہمیشہ یہ رٹ لگاتے ہیں، چاروں ایمہ حق پر ہے،، یہ صرف کہتے ہیں مانتے نہیں، مزید اس پر دیوبند کا ایک فتویٰ پیش کیا جاتا ہے،، پڑھ لیجے، جناب تو اتنا فرماتے ہیں کہ رفع یدین کرنے سے ثواب گھٹا ہے اور یہ خلاف سنت ہے، معاذ اللہ

charoon aima haq per haian drama.jpg
فتویٰ کا لنک
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
حقیقت میں یہ کس بھی امام کی بات نہیں مانتے یہ اپنے نفس کی تقلید کرتے ہیں اور نام لگا دیتے ہیں امام صاحب کا۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اشماریہ
محمد ارسلان


حنفی حضرات ہمیشہ یہ رٹ لگاتے ہیں، چاروں ایمہ حق پر ہے،، یہ صرف کہتے ہیں مانتے نہیں، مزید اس پر دیوبند کا ایک فتویٰ پیش کیا جاتا ہے،، پڑھ لیجے، جناب تو اتنا فرماتے ہیں کہ رفع یدین کرنے سے ثواب گھٹا ہے اور یہ خلاف سنت ہے، معاذ اللہ

فتویٰ کا لنک
پیچھے بھی پڑھ لیں کہ احناف کے نزدیک رفع یدین ان مقامات میں منسوخ ہے۔
بندہ عرض کرتا ہے کہ اسی لیے احناف کے نزدیک ترک رفع اولی ہے اور رفع غیر اولی اور غیر اولی میں ثواب اولی کی بنسبت کم ہوتا ہے۔
اشکال کیا ہے؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
تلمیذ بھائی حنفی حضرات ہمیشہ یہ رٹ لگاتے ہیں، چاروں ایمہ حق پر ہے،، یہ صرف کہتے ہیں مانتے نہیں- اس کی وجہ کیا ہے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@محمد باقر
حنفی حضرات ہمیشہ یہ رٹ لگاتے ہیں، چاروں ایمہ حق پر ہے،، یہ صرف کہتے ہیں مانتے نہیں- اس کی وجہ کیا ہے
 
Top