عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
اتنا غیر سنجیدہ تبصرہ؟ افسوس ہے کہ علم ہونے کے باوجود غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں. ایسے علم سے اچھا ہے کہ انسان کے پاس علم ہی نہ ہو.اتنی محنت اپنے آپ اپنی نماز قرآن میں لگاتے تو کیا ہی اچھا ہوتا. لگے رہوں!
اور آپ ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں. ایک ساتھ کسی کے مراسلات کو تقریبا 130 منفی ریٹنگ دینا عبادت کا کام ہے؟ اگر نہیں اور بیشک نہیں تو اپنا جائزہ لینے کی زحمت کریں. اسی طرح دوسروں پر بلا وجہ تنقید کرنا چھوڑ کر خود عبادت میں وقت لگائیں.