• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اس آدمی نے مجھے ہر جگا غلط کہا ہر پوسٹ پر غیر ضروری حملے کئے صرف مجھے غلط ثابت کرنے پر. مجھے بہت دکھ ہوا اس کی اس غلط ہرکت پر. اللہ اس کو پکڑے گا.
کیا مضحکہ خیز باتیں ہیں. الزام و بہتان کی ایک اور کوشش.
خود کو اللہ کی پکڑ سے محفوظ سمجھتے ہیں کیا؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرا اور اس شخص کا معاملہ اب اللہ کی عدالت میں - بہت صبر وتحمل سے اس آدمی کو سنا. لیکن انہوں نے ہر جگہ مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش. بلکے غیر ضروری حملے گئیے ، ہر پوسٹ پر ٹانک اڑائی - اللہ اس کو پوچھے گا ،
قیامت تک یہ الزام ثابت نہیں کر پائیں گے
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
لگتا ہے اب جہالت آشکارہ ہو رہی ہے. فکر نہ کریں. اور اپنی باتوں کو ثابت کریں. ورنہ پکڑ آپکی ہوگی. میں نے تو آپ کی بد اخلاقی کا ثبوت دے دیا
وہ تو کل قیامت والے دن معلوم ہوگا. آپ کا "اعلی" اخلاق
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میں واقعی غلطی پر تها احساس ہونے پر معافی بھی مانگی. مگر آپ کی طرح نہیں جن کو شاید 'علم غیب' سے خبر آتی ہے کے فلان نے اب تک معافی نہیں مانگی.اللہ تم کو پوچھے گا.
انسان ظاہر کا مکلف ہے. باطن اللہ کے ذمہ
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
ہ تو کل قیامت والے دن معلوم ہوگا. آپ کا "اعلی" اخلاق
بیشک اور جو آپ نے میرے اوپر زبان درازی کی اس کے لیے بھی تم قیامت والے دن تیار رہنا اور ثابت کرنآ جو تم کر نہیں پاؤ گے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اصولا آپ دونوں کو داخلی مراسلات میں ایکدوسرے کو سمجھ لینا تھا - اوپن فورم پر آپ دونوں خود سوچیں کہ غیر ضروری کتنا تکلیف پہونچا جاتا ھے ۔
والسلام
محترم!
شاہد بھائی کے الفاظ میں کیا بد اخلاقی ہے؟ ہاں علمی اختلاف ہو تو اسکو علمی انداز میں رکھا جا سکتا ہے. لیکن یہ جناب بزعم خویش دنیا کے واحد با اخلاق شخص ہیں. باقی ہم سب بد اخلاق!
اور بات صرف شاہد بھائی کی ہی نہیں ہے یہ جناب ہر جگہ بلاوجہ کسی پر بھی تنقید شروع کر دیتے ہیں.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
میری ہر پوسٹس پر حملے ، ہر جگا زبان درازی اور بات کرتے ہوں اخلاق کی؟ غیر ضروری ٹانک اڑانا پیج میں گھس جانا. اور بات دوسرے کے اخلاق کی
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
سب بد اخلاق!
اور بات صرف شاہد بھائی کی ہی نہیں ہے یہ جناب ہر جگہ بلاوجہ کسی پر بھی تنقید شروع کر دیتے ہیں.
ایک اور الزام لگایا اپ. کل قیامت والے دن ثابت کرنا میں نے سب کو بداخلاق کہا. اور تنقید کی
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بیشک اور جو آپ نے میرے اوپر زبان درازی کی اس کے لیے بھی تم قیامت والے دن تیار رہنا اور ثابت کرنآ جو تم کر نہیں پاؤ گے
بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لیں تو شاید آپ کی باتوں پر دھیان بھی دیا جائے.
 
Top