• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
محترم @اشماریہ بھائی!
انھوں نے حد کر دی تب جا کر میں نے کہا ہے. انھوں نے سب کو اخلاق کا درس دینا شروع کیا اور کئی لوگوں کو بد اخلاق کہا. اور بے شک میں نے صبر و تحمل سے کام لیا تھا. ورنہ جب انھوں نے میرے تقریبا 130 مراسلات کو غیر منفی ریٹ دیا تھا تو میں بھی انکے مراسلات کو غیر منفی ریٹ کر سکتا تھا.
خود سوچئے کہ تعصب کون دکھا رہا ہے. میں یا یہ؟
اور ذرا انکے مراسلات کو ایک بار پڑھیں. خود معلوم ہو جائے گا کہ صبر و تحمل کا مظاہرہ مظاہرہ کس نے کیا.
جی یہ نام نہاد "عالم" دودھ کا دھلا ہے.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میں اپنا معاملہ اللہ کے ذمہ چھوڑتا ہوں! انہوں نے میرے اوپر جھوٹے الزامات لگائے مجھے اخلاق سے عاری کہا بہت کچھ کہا گیا انتہائی سخت زبان استعمال کی گئی میرے بارے میں مگر میں نے اس آدمی کی زبان میں اس کو جواب نہیں دیا اس شخص کو میں واللہ ہرگز نہیں معاف کونگا. میرا معاملہ اب اللہ کی عدالت میں حل ہوگا...
اپنے مقام اور جگہ کے تحت آپ نے "اللہ کی رحمت کے سائے تلے ان شاء اللہ" لکھا ہوا ہے۔ اگر بالفرض عمر بھائی نے آپ کے ساتھ یہ سب بھی کیا ہے تو بھی آپ نے حديث "من لا یرحم لا یرحم" تو سنی ہوگی نا؟ اگر آپ اتنی سختی کریں گے تو بس یہ ہوگا کہ قیامت کے دن اللہ پاک کی عدالت میں آپ کو ان سے کچھ نیکیاں مل جائیں گی اور وہ بھی تب جب ان کی غلط نیت اور جرم ثابت ہوا۔ لیکن اللہ کی رحمت تو نہیں ملے گی۔

محترم @اشماریہ بھائی!
انھوں نے حد کر دی تب جا کر میں نے کہا ہے. انھوں نے سب کو اخلاق کا درس دینا شروع کیا اور کئی لوگوں کو بد اخلاق کہا. اور بے شک میں نے صبر و تحمل سے کام لیا تھا. ورنہ جب انھوں نے میرے تقریبا 130 مراسلات کو غیر منفی ریٹ دیا تھا تو میں بھی انکے مراسلات کو غیر منفی ریٹ کر سکتا تھا.
خود سوچئے کہ تعصب کون دکھا رہا ہے. میں یا یہ؟
اور ذرا انکے مراسلات کو ایک بار پڑھیں. خود معلوم ہو جائے گا کہ صبر و تحمل کا مظاہرہ مظاہرہ کس نے کیا.
چلیں کوئی بات نہیں۔ ایک بار اور کر لیں اور انہیں معاف کر دیں۔
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
یہ نام نہاد "عالم" دودھ کا دھلا ہے! اس کو کچھ مت بھولیے گا
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
دوسرے کے اخلاق کے بارے باتیں کروالو اس سے اپنے اخلاق دیکھے ہیں "دودھ کے دھلے "عالم" صاحب.
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
اپنے مقام اور جگہ کے تحت آپ نے "اللہ کی رحمت کے سائے تلے ان شاء اللہ" لکھا ہوا ہے۔ اگر بالفرض عمر بھائی نے آپ کے ساتھ یہ سب بھی کیا ہے تو بھی آپ نے حديث "من لا یرحم لا یرحم" تو سنی ہوگی نا؟ اگر آپ اتنی سختی کریں گے تو بس یہ ہوگا کہ قیامت کے دن اللہ پاک کی عدالت میں آپ کو ان سے کچھ نیکیاں مل جائیں گی اور وہ بھی تب جب ان کی غلط نیت اور جرم ثابت ہوا۔ لیکن اللہ کی رحمت تو نہیں ملے گی۔
@اشماریہ بھائی یہ سب کو اخلاق کا درس دیتا ہے اس نے اپنے اخلاق دیکھے ہیں؟ نام نہاد "عالم" اس کی غلط بیانی کی وجہ سے مجھے اس کی زبان میں جواب دینا پڑا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
چلیں کوئی بات نہیں۔ ایک بار اور کر لیں اور انہیں معاف کر دیں۔
@اشماریہ بھائی!
انکو اس فورم پر آئے ہوئے ایک مہینہ بھی نہیں ہوا جبکہ میں دو سال سے کچھ زائد کا عرصہ اس فورم پر گزار چکا ہوں. اور انکا دعوی ہے کہ میں انکی ہر پوسٹ پر حملہ کرتا ہوں. اور بھی نجانے کتنے جھوٹے دعوے کر چکے ہیں جنکو ثابت کرنے کے لئے کم از کم پانچ بار تو ضرور کہ چکا ہوں لیکن جناب اب تک خاموش ہیں. اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا میری ان سے ذاتی دشمنی ہے جو انکے پیچھے پڑا ہوں؟
رہی بات میرے اخلاق کی تو @اشماریہ بھائی آپ بتائیں کہ آپ اہلحدیث نہیں ہیں کیا آپ کے ساتھ کبھی میں نے بد تمیزی کی؟ آپ کیا میں نے کسی کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی. البتہ کبھی بحث و مباحثہ میں کبھی الفاظ سخت ہو گئے ہوں تو الگ مسئلہ ہے لیکن ان سب کے باوجود دیکھیں ہم میں کوئی دشمنی نہیں ہے. ہاں بھٹی صاحب کی عادت پہچاننے کے بعد میں نے اکثر سخت لہجہ اپنایا ہے.
اور جہاں تک معافی کی بات ہے تو جناب یہ اپنے دعوے اور الزامات ثابت کریں ورنہ کہیں کہ ان سے غلطی ہوئی ہے. اور میں نے انکے متعلق جو کہا ہے میں اسے ثابت کرتا ہوں . اگر ثابت نہیں کر پایا تو علانیہ معافی مانگوں گا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
@اشماریہ بھائی یہ سب کو اخلاق کا درس دیتا ہے اس نے اپنے اخلاق دیکھے ہیں؟ نام نہاد "عالم" اس کی غلط بیانی کی وجہ سے مجھے اس کی زبان میں جواب دینا پڑا.
میرے اخلاق کی فکر چھوڑیں جناب اپنی فکر کریں. اخلاق کا درس تو آپ دیتے نظر آتے ہیں اور خود اس صفت سے محروم؟ چلیں خیر آپ کی نظر میں میں نما نہاد سہی ذرا نام نہاد عالم کی تشریح کر دیں! اور اس کا مجھ پر وجہ انطباق! مزید آخری جملہ ثابت کریں .
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
دوسروں پر تنقید یہ جائز سمجھتا ہے، سب الزام دوسرے کے سر پر یہ معصوم تو دودھ کا دھلا ہے سب غلط یہ سہی. ہر جگہ زبردستی کودنے کے عادت جو ہے. اس ن
@اشماریہ بھائی!
انکو اس فورم پر آئے ہوئے ایک مہینہ بھی نہیں ہوا جبکہ میں دو سال سے کچھ زائد کا عرصہ اس فورم پر گزار چکا ہوں. اور انکا دعوی ہے کہ میں انکی ہر پوسٹ پر حملہ کرتا ہوں. اور بھی نجانے کتنے جھوٹے دعوے کر چکے ہیں جنکو ثابت کرنے کے لئے کم از کم پانچ بار تو ضرور کہ چکا ہوں لیکن جناب اب تک خاموش ہیں. اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا میری ان سے ذاتی دشمنی ہے جو انکے پیچھے پڑا ہوں؟
رہی بات میرے اخلاق کی تو @اشماریہ بھائی آپ بتائیں کہ آپ اہلحدیث نہیں ہیں کیا آپ کے ساتھ کبھی میں نے بد تمیزی کی؟ آپ کیا میں نے کسی کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی. البتہ کبھی بحث و مباحثہ میں کبھی الفاظ سخت ہو گئے ہوں تو الگ مسئلہ ہے لیکن ان سب کے باوجود دیکھیں ہم میں کوئی دشمنی نہیں ہے. ہاں بھٹی صاحب کی عادت پہچاننے کے بعد میں نے اکثر سخت لہجہ اپنایا ہے.
اور جہاں تک معافی کی بات ہے تو جناب یہ اپنے دعوے اور الزامات ثابت کریں ورنہ کہیں کہ ان سے غلطی ہوئی ہے. اور میں نے انکے متعلق جو کہا ہے میں اسے ثابت کرتا ہوں . اگر ثابت نہیں کر پایا تو علانیہ معافی مانگوں گا.
اپنی بات نہیں بن پڑی تو @اشماریہ بھائی کو گھسیٹوں کے نام نہاد عالم
 
Top