• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آخری مراسلہ اس بابت ، صرف محترم عبدالعزیز بھائی سے ، چند باتیں چند اراکین کی جنکا تعلق آپ سے ھے :

کچھ کہنا چاہتا ہوں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے !
نئے اراکین عموما ان قدیم اراکین سے متعارف نہیں ھوتے ہیں جو اب اس فورم پر کبھی کبھار کچھ لکھ رہے ہیں ۔ کسی کا مخاطب کون ہے یہ تو ان سابقہ گفتگو جو ان اراکین کے مابین اس فورم پر ہوئی ہو اسکو پڑھ کر اور سمجھ کر ہی ھو سکتا ھے ۔ نئے اراکین کو اتنا مشورہ بہرحال مان لینا چاہیئے کہ بغیر مکمل بات سمجھے کسی بھی رکن کے مراسلہ پر غیر مناسب تنقید سے اجتناب برتیں عموما اور معروف اراکین سے خصوصا ۔ یہ کسطرح ممکن ہو سکتا ھے کہ نئے شامل ھونے والے اراکین معروف سے متعارف ہو سکیں؟ اسکا ایک آسان حل یہ ھے کہ کسی بھی موضوع کو اسی فورم پر تلاش کرنے سے مختلف دھاگے مل جاتے ہیں جنمیں اول کی گفتگو اور بحوث اور حوالاجات سے آگہی ھونا آسان بن جاتا ہے ، نیز اس طرح یہ بھی فائدہ ھوتا ھے کہ خود اپنے ذہن میں جو سوالات پیدا ھو رہے ھوں متعلقہ موضوع پر ان پر بھی سابقہ جو کچھ کہا گیا ھو ان کا بخوبی علم ہوجاتا ھے ۔ چنانچہ نیا رکن غیر مناسب تنقید یا غیر ضروری سوالات سے بچ سکتا ھے - آپ رکن کا نام لکھ کر بھی سرچ کرسکتے ہیں - اس رکن کے قدیم مراسلات بھی تلاش کر سکتے ہیں ۔ کافی سہولتیں اور آسانیاں اول سے موجود ہیں ، بس فائدہ اٹھانے کے لیئے انکو جاننا اور استعمال کرنا ضروری ھے -
دونوں بھائیوں سے گذارش ہے کہ :
براہ مہربانی آپس میں الجھنے کے بجائے حنفی مذہب کے متعلق اگر کوئی معلومات دے سکتے ہیں تو ضرور دیں ،
اپنے مقام اور جگہ کے تحت آپ نے "اللہ کی رحمت کے سائے تلے ان شاء اللہ" لکھا ہوا ہے۔ اگر بالفرض عمر بھائی نے آپ کے ساتھ یہ سب بھی کیا ہے تو بھی آپ نے حديث "من لا یرحم لا یرحم" تو سنی ہوگی نا؟ اگر آپ اتنی سختی کریں گے تو بس یہ ہوگا کہ قیامت کے دن اللہ پاک کی عدالت میں آپ کو ان سے کچھ نیکیاں مل جائیں گی اور وہ بھی تب جب ان کی غلط نیت اور جرم ثابت ہوا۔ لیکن اللہ کی رحمت تو نہیں ملے گی۔
اس سے زیادہ اس لیئے نہیں کہونگا کہ جلتی پر تیل ڈالنا ھوگا - اللہ آپ کو بہتر سے بہتر ھدایت دے ، دعاؤں کیساتھ ، اگر آپ سمجھ سکیں -
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
دوسروں پر تنقید یہ جائز سمجھتا ہے، سب الزام دوسرے کے سر پر یہ معصوم تو دودھ کا دھلا ہے سب غلط یہ سہی. ہر جگہ زبردستی کودنے کے عادت جو ہے. اس ن

اپنی بات نہیں بن پڑی تو @اشماریہ بھائی کو گھسیٹوں کے نام نہاد عالم
دو سال سے صرف' اچھے اخلاق 'سیکھے ہیں نام نہاد
" عالم"
دیکھ لیا نا @اشماریہ بھائ انکے اخلاق کا نمونہ؟؟؟
اب آپ مجھے بتائیں کہ کہاں میں اخلاق کے دائرے سے باہر نکلا؟ ان شاء اللہ میں اسکے متعلق معذرت کروںگا!
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
دو سال نام نہاد "عالم" نے جو سیکھا اس کا خوب مظاہرہ کیا. دوسرے کو اخلاق سیکھنا چاہتے ہیں یہ نام نہاد عالم مگر اپنے " لاجواب اعلی " اخلاق کی کوئی فکر نہیں. اس آدمی نے سب سے پہلے
دیکھ لیا نا @اشماریہ بھائ انکے اخلاق کا نمونہ؟؟؟
اب آپ مجھے بتائیں کہ کہاں میں اخلاق کے دائرے سے باہر نکلا؟ ان شاء اللہ میں اسکے متعلق معذرت کروںگا!
دو سال نام نہاد "عالم" نے جو سیکھا اس کا خوب مظاہرہ کیا. دوسرے کو اخلاق سیکھنا چاہتے ہیں یہ نام نہاد عالم مگر اپنے " لاجواب اعلی " اخلاق کی کوئی فکر نہیں. میں شاہد نظیر صاحب مخاطب تھا یہ نام نہاد زبردستی کودا بیچ میں. @اشماریہ بھائی
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
آخری مراسلہ اس بابت ، صرف محترم عبدالعزیز بھائی سے ، چند باتیں چند اراکین کی جنکا تعلق آپ سے ھے :

میں آپ سے متفق ہوں. مگر اس نام نہاد عالم کو اس کی زبان میں جواب دونگا

اس سے زیادہ اس لیئے نہیں کہونگا کہ جلتی پر تیل ڈالنا ھوگا - اللہ آپ کو بہتر سے بہتر ھدایت دے ، دعاؤں کیساتھ ، اگر آپ سمجھ سکیں -

میں آپ سے متفق ہوں. مگر اس نام نہاد عالم کو اس کی زبان میں جواب دونگا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
دو سال نام نہاد "عالم" نے جو سیکھا اس کا خوب مظاہرہ کیا. دوسرے کو اخلاق سیکھنا چاہتے ہیں یہ نام نہاد عالم مگر اپنے " لاجواب اعلی " اخلاق کی کوئی فکر نہیں. اس آدمی نے سب سے پہلے

دو سال نام نہاد "عالم" نے جو سیکھا اس کا خوب مظاہرہ کیا. دوسرے کو اخلاق سیکھنا چاہتے ہیں یہ نام نہاد عالم مگر اپنے " لاجواب اعلی " اخلاق کی کوئی فکر نہیں. میں شاہد نظیر صاحب مخاطب تھا یہ نام نہاد زبردستی کودا بیچ میں. @اشماریہ بھائی
میں آپ سے متفق ہوں. مگر اس نام نہاد عالم کو اس کی زبان میں جواب دونگا
شوق پورا کر لیں. دل کھول کر بدتمیزی کریں. حساب تو بالآخر دینا ہوگا!
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
@عمر اثریدو سال نام نہاد "عالم" نے جو سیکھا اس کا خوب مظاہرہ کیا. دوسرے کو اخلاق سیکھنا چاہتے ہیں یہ نام نہاد عالم مگر اپنے " لاجواب اعلی " اخلاق کی کوئی فکر نہیں. میں شاہد نظیر صاحب سے مخاطب تھا یہ نام نہاد زبردستی کودا بیچ میں. اللہ پوچھے گا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آپ بھی بری ذمے نہیں.
کتنی بار کہوں کہ میں نے کوئی الزام لگایا ہو تو بتائیں. میں معافی مانگوں گا!
اور یہ بھی کہا ہے کہ آپ مجھ پر لگائے گئے الزام و بہتان ثابت کریں.
لیکن آپ اسکے بجائے صرف اور صرف باتیں بنا کر دل کو مطمئن کر رہے ہیں.
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
@عمر اثری
دو سال نام نہاد "عالم" نے جو سیکھا اس کا خوب مظاہرہ کیا. دوسرے کو اخلاق سیکھنا چاہتے ہیں یہ نام نہاد عالم مگر اپنے " لاجواب اعلی " اخلاق کی کوئی فکر نہیں. میں شاہد نظیر صاحب سے مخاطب تھا یہ نام نہاد زبردستی کودا بیچ میں. اللہ پوچھے گا.
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
کتنی بار کہوں کہ میں نے کوئی الزام لگایا ہو تو بتائیں. میں معافی مانگوں گا!
اور یہ بھی کہا ہے کہ آپ مجھ پر لگائے گئے الزام و بہتان ثابت کریں.
لیکن آپ اسکے بجائے صرف اور صرف باتیں بنا کر دل کو مطمئن کر رہے ہیں
کاش اپ اپنے بڑے بھائی والا مظاہرے کرتے. مجھے آپ سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں. آپ نے مجھے بہت کچھ کہا میں نے اس کا جواب دیا
 
Top