حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
اوپر والی بات کا حوالہ یہ ہے : الدلیل القویعمران بھائی : سب سے پہلے تحریف کی تعریف کر لیتے ہیں پھر دیکھتے ہیں ، کہ ان حضرات نے واقعی تحریف کیا ہے یا نہیں ؟
مناسب ہے کہ آپ ہی کردیں ۔ لیکن حوالوں کے ساتھ ہو۔
ساتھ میں اوپر مولانا احمد سہارنفوری والے تحریف کا حوالہ اگر پیش ہو ، کیونکہ مصروفیت کی بناء ٹائم بہت کم ملتا ہے ۔
میرے پاس بالکل بھی وقت نہیں ہے اس لیے جو کام آپ مجھے کہہ رہے ہیں اس کی زحمت خود ہی فرما لیں جزاک اللہ خیرا