فاضل دوست کفار کے ساتھ مل کر کلمہ گو مسلمان کو قتل پر اگر لوگ فتوٰی لینے امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ پاس جاتے تب وہ کیا یہ ہی فتوٰی صادر فرماتےِ۔۔۔ کسی خاص فکر اور سوچ رکھنے والے طبقہ کا میڈیا پرسن بننے سے بہتر ہے دماغ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندار جائے۔۔۔
جواب وہی ہےفاضل دوست کفار کے ساتھ مل کر کلمہ گو مسلمان کو قتل پر اگر لوگ فتوٰی لینے امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ پاس جاتے تب وہ کیا یہ ہی فتوٰی صادر فرماتےِ۔۔۔ کسی خاص فکر اور سوچ رکھنے والے طبقہ کا میڈیا پرسن بننے سے بہتر ہے دماغ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندار جائے۔۔۔
لگتا ہے آپ نے پوسٹر غور سے نہیں پڑھاجو ’’شریعت الہیہٰ‘‘کو معطل کرے،حدود وقیود کے عادلانہ نظام کو ظلم سے تعبیر کرے،اس کے متعلق کیا حکم ہے؟؟؟وہ کفر بواح کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔یا صرف فسق وفجور کے باب تک ہی رسائی رکھتا ہے ۔
لگتا ہے آپ نے پوسٹر غور سے نہیں پڑھا
تلوار کے زور پر (خلق قرآن) کے عقیدے کو نافذ بھی کرتا تھا
![]()