آپ سے گزارش ہے کہ جو میں نے دلائل دیئے ہیں انکو کم از کم غور سے پڑھ لیں اور جواب بھی انکے مطابق دے۔
آیت کی تشریح تفسر ابن کثیر سے دی ہے،اسی طرح ابن تیمیہ اور ابن جوزی کا حوالہ اور آپ کی دلیل لَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَـٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ ١٥٤ ﴾ ۔۔۔ البقرة کا جواب، الغرض آپ بجائے تسلیم کرنے پھر دلیل، قصور آپ کا نہیں نو سلفی جو ہوئے۔میں سمجھ چکا ہوںآپ قیامت کی صبح تک انکاری رہے گے ۔
ان دلائل سے میری مراد ایک یہ بھی ہے کہ میرے ساتھ آئمہ مفسر،محدثین،فقہاء کھڑے ہیں بھلا آپ کہ ساتھ کو ن ہے معتزلہ یا پھر جدید نام سلفی؟
میرے نزدیک آج جو بھی وحی کی بنیاد پر ایسا دعویٰ کرے تو وہ مدعی النبوۃ اور دجال وکذّاب ہے۔
وحی کی بات کس نے کی ہے،میں نے تو اصل وحی سے اسکا ثبوت دیا تھا واقعہ معراج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ میرے دلائل کا دوبارہ جائزہ لیں۔سوال چنا جواب بھی چنا وہ بھی تیار آپ کو مل رہا ہے،الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی بات آپ نہ کریں اور تعصب کی عینک اتار کر پڑیں۔
امت میں سے کسی اہک عالم کا فتوی دے دےجس نے کشف قبور والوں کو دجال اور کذاب کہاں ہو ؟
اور ایک بات آپ سے ضمنا" پوچھنا چاہئوں گا کہ آپ لوگ اس قدر آندھی تقلید کا شکار کیوں ہیں کہ حق بات کو بھی ٹکرا دیتے ہیں میں نے علماء اہلحدیث اور تصوف کے عنوان سے لکھنا شروع کیا آپ کی انتظامیہ نے لنک غائب کردیا اس سے پہلے کرامات اہلھدیث کا لنک ڈیلیٹ کیا ،آپ کی اخلاقی حالت دیکھ کر رونا آتا ہے واللہ میں کوئی مقابلہ بازی نہیں کر رہا ہوں،اور نہ اس قماش کا آدمی ہوں جو آپ کے اکابر ہیں وہی میرے اکابر ہیں ۔لیکن وہ تو ایسے نہ تھے اس لیے میں نے علماء اہلحدیث اور تصوف لکھنا شروع کیا اس میں بڑے واقعات آجاتے جس نوسلفیوں کو اعتدال کی رہ ملتی اور اس فورم کو صرف حناف پر تنقید کی پہچان نہ دے بلکہ جو آزاد تحقیق لفظلکھا ہے اسکی پاسداری کریں آور اپنی رائے کو اہمیٹ نہ دے بلکہ پوری امت کے مفسر ،علماء فقہاء اور اپنے اکابرین کو سامنے رکھ کر بات کیا کریں کیونک وہ ورع وتقوی علم وعمل میں ہم سے بہت آگے تھے۔ اور یہ زکوت کے ٹکڑوں پر پلنے والے اور کھلوں پر لڑنے والے اس قابل نہیں کہ ان سے رہنمائی لی جائے۔