عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
لاالہ الا اللہ!
جناب میں دو یا تین مرتبہ لکھ چکا ہوں مگر آپکو، شاید نظر نہیں آیا یا آپ نے دیکھنا پسند نہیں کیا...، چلیں کوئی بات نہیں، میں دوبارہ لکھ دیتا ہوں!!!
آپ نے حامد کمال صاحب کے مضموں سے کاپی پیسٹ کیا ایک اقتباس اور اس عنوان رکھا:
حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟
میں نے آپ کے عنوان کے متعلقہ ایک سوال آپکی خدمت میں بارہا رکھا مگر آپ کو کچھ دن لگتا یہ پوسٹ نظر ہی نہیں آئی... میں دوبارہ پیش کیئے دیتا ہوں تا کہ آ پکا "عذر" باقی نہ رہے!

السلام علیکم
جناب میں حیران ہوں ، کچھ لوگوں کو سلف صالحین کے ناموں سے تو بے انتہا محبت ہے مگر انکے فیصلوں اور اقوال سے پیٹ میں درد ہونے لگ جاتا ہے!
اگر نطام طاغوتی تو حکمران کافر والا فارمولا دلکش لگا!!
میرا ایک سوال ہے تمام احباب سے..
امام ابن تیمیہ رح، امام احمد بن حنبل رح اور محمد بن عبد الوھاب رح کے دور میں عثمانی خلافت کے دور میں حکمرانوں کے بارے کفر کا فتوی، حالانکہ کہ تب بھی طاغوتی فیصلے موجودتھے ا؟؟؟
کیا ان تینوں میں سے کسی نے طاغوتی فیصلوں کی موجودگی کے باوجود حکمرانوں کے کافر ہونے کا فتوی دیا؟؟؟؟؟
متنظر جواب !!!!!!