سینئر رکن صاحب: آپ نے لکھا ہے کہ"کیا بات ہے میرے فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں بھائی کی -"کیا احناف کے دلائل اہلحدیث کی کتب ہیں - کیا بات ہے میرے فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں بھائی کی - میرے بھائی میں تو رد کر دوں گا ہر اس بات کو جو قرآن یا صحیح احادیث کے خلاف ھو گی - اس لیے آپ کا اہلحدیث کی کتب کے پیجز لگانے کا کوئی فائدہ نہیں -
کیا آپ بھی احناف کی کتب کی ان کتب کا رد کرتے ہیں - جن میں غلط لکھا ہوا ہے - یا آپ اپنے اکابرین کا دفاع کرتے ہیں - اگر آپ اپنی احناف کی ایسی کتب کا رد کرتے ہیں تو پھر احناف کی کتب لگانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں -
بولیں کیا کہتے ہیں آپ -
آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حنفیوں میں حیاتی ،مماتی نام کے دو مکتب فکر ہیں اُن میں سے معاویہ بھائی کا تعلق کس کے ساتھ ہے؟اگر یہی سوال میں آپ سے پوچھ لوں کہ اہل حدیث مکتبہ فکر میں بھی دو گروہ ہیں ایک حیاتی اور دوسرے مماتی تو آپ کا تعلق کس کے ساتھ ہے؟ اس بارے میں کیا کہیں گے؟
ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ اہل حدیث حیاتی گروہ حق پر ہے یا اہل حدیث مماتی گروہ؟
حیاتی ،مماتی کی تھوڑی تشریح بھی کر دیں بڑی مہربانی ہوگی۔