• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خاموش پیغام

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں کسی بحث میں پڑے بغیر صرف ایک سوال کا جواب جاننا چاہتا ہوں کے آخر اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم السلام کو عرب کی سرزمین پر ہی کیوں مبعوث کیا؟؟؟۔۔۔ یہ بات ذہن میں رکھیں کے اس وقت دنیا کا سب سے بُرا معاشرہ عرب کا تھا۔۔۔ یہ باتیں آپ نے بھی پڑھی ہونگی کے لڑکی کے پیدا ہوتے ہی اس زندہ دفن کردیا جاتا تھا آج بھی وہ قبروستان حرام کے نزدیک موجود ہے۔ پھر ہم کیوں سمجھتے ہیں کے مغرب کی سمت جاکر سورج ڈوب جاتا ہے۔۔۔ تو پھر یہ بات بھی ہمیں ذہن میں رکھنی چاہئے کہ مشرق سے طلوع سحر یعنی ہمارے بارے میں کوئی شعر ایسا جو روح کو گرما دے پیش کیجئے۔۔۔ مشرق وسطٰی میں بسنے والی قوم اس وقت جتنی بےحس ہے نہ مغرب میں اس کی کوئی مثال ملے گی اور نہ ہی مشرق میں۔۔۔ شکریہ۔
بھائی شاید آپ شعر کا رخ نہیں سمجھے۔۔۔
 
Top