برا نہ منائیں تو عرض کروں، ابھی نان نفقہ کی آپ کی نرالی تشریح میں بچے "بچ" گئے ہیں۔ بالا مثالوں میں انہیں بھی فٹ کریں اور یہ ذمہ داری بھی مرد پر ڈال دیں۔
ذرا اپنی اس انوکھی تشریح کے بعد خاتون کی کوئی ذمہ داری بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔ ورنہ مجھے اپنی بیگم کو فورم کے اس دھاگے سے خاص طور پر دور رکھنے کے لئے کوئی گُر آزمانا پڑے گا۔[/QUO
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
یہ اردو مقولہ ہے
اور ناکام مرد کے پیچھے کون ہوتا ہے