• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خصوصی دعا کی اپیل ہے

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,356
پوائنٹ
800
اللہ تعالی آپکے بیٹے کو شفایاب فرمائے اور دین کا سچا داعی بنائے۔
آمین یا رب العٰلمین!
ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
تمام بھائیوں اور بہنوں کا بہت بہت شکریہ جنھوں نے میرے بیٹے کے لئے خلوص دل سے دعائیں کی اور میرے پیارے رب نے شفا عطا فرمائی۔
بے شک میرے پیارے رب کے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
تمام بھائیوں اور بہنوں کا بہت بہت شکریہ جنھوں نے میرے بیٹے کے لئے خلوص دل سے دعائیں کی اور میرے پیارے رب نے شفا عطا فرمائی۔
بے شک میرے پیارے رب کے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔
بے شک
الحمدللہ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
579
ری ایکشن اسکور
1,658
پوائنٹ
186
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

یا اللہ شاہد بھائی کے بیٹے کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرما۔آمین ثم آمین
آمین یا رب العالمین
 
Top