ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,518
- پوائنٹ
- 604
محترم ارسلان بھائی یہ جو مبارکباد دے رہے ہیں یہ ذرا ہمیں بھی سکھا دیں یا طریقہ کار بتلا دیں، تاکہ ہم بھی رنگین مباکبادیں دے سکیں
welcomeساجد بھائی! اردو مجلس اور صراط الہدی فورم پر میں نے ٹیوٹوریلز لکھے تھے آپ وہ Readکریں اور جہاں سمجھ نہ آئے مجھے بتائیں۔محترم ارسلان بھائی یہ جو مبارکباد دے رہے ہیں یہ ذرا ہمیں بھی سکھا دیں یا طریقہ کار بتلا دیں، تاکہ ہم بھی رنگین مباکبادیں دے سکیں
مجھے اُس کا لنک فراہم کر دیں تو عنایت ہو گی ، ورنہ ڈھونڈننے میں مجھے وقت لگ سکتا ہےwelcomeساجد بھائی! اردو مجلس اور صراط الہدی فورم پر میں نے ٹیوٹوریلز لکھے تھے آپ وہ Readکریں اور جہاں سمجھ نہ آئے مجھے بتائیں۔
لو جی! یہاں تو خضر حیات بھائی کو مبارک دیتے دیتے اپنے کام بھی ساتھ ساتھ نکلوانے شروع کردیئے۔ ابتسامہ۔۔۔۔مجھے اُس کا لنک فراہم کر دیں تو عنایت ہو گی ، ورنہ ڈھونڈننے میں مجھے وقت لگ سکتا ہے
معذرت جنابلو جی! یہاں تو خضر حیات بھائی کو مبارک دیتے دیتے اپنے کام بھی ساتھ ساتھ نکلوانے شروع کردیئے۔ ابتسامہ۔۔۔۔
اردو مجلس فورممجھے اُس کا لنک فراہم کر دیں تو عنایت ہو گی ، ورنہ ڈھونڈننے میں مجھے وقت لگ سکتا ہے