- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,410
- پوائنٹ
- 562
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب روزنامہ دنیا میں یکم رمضان المبارک سے ہر روز قرآن مجید کے ایک پارہ کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔ آج 17 رمضان المبارک تک سترہ پاروں کا خلاصہ پیش کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں یہ خلاصے ایک ساتھ پیش خدمت ہیں۔
@کلیم حیدر بھائی اور @خضر حیات ! کیا آپ برادران یا کوئی اور صاحب ان خلاصوں کی ان پیج فائلز مہیا کر سکتے ہیں۔ یہ ان پیج فائلز محترم ظہیر صاحب یا روزنامہ دنیا لاہور کے ادارتی سیکشن سے مل سکتی ہیں ۔ میرا ارادہ ان خلاصوں کو اپنی پبلی کیشنز (پیغام قرآن و حدیث) میں کہیں نہ کہیں پیش کرنے کا ہے ۔ اگر ان پیج فائلز مل جائے تو کمپوزنگ کی محنت سے بچ جاؤں گا۔ (ابتسامہ)
دوسری بات یہ کہ ان خلاصوں پر کاپی رائیٹ کا قانون تو لاگو نہیں ہوتا نا ؟ اور انہیں محترم ظہیر صاحب کے نام کے بغیر بھی پیش کیا جاسکتا ہے نا؟ یہ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ مخصوص نام دیکھ کر تو دیگر (مخالف) مسالک کے لوگ قرآن و حدیث تک کو پڑھنا پسند نہیں کرتے جبکہ ہماری پبلیکیشنز تمام مکاتب فکر سے وابستہ لوگوں تک پہنچتی ہیں۔