محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,553
- پوائنٹ
- 304
محترم اجمل خان صاحب -محترم محمد علی جواد صاحب ! آپ کی باتوں سے اتفاق ہے۔لیکن مجھے نام نہاد مسلمان ثابت کرنے میں آپ نے بہت جلدی کی۔
میں نے کب خلافت کے نظام کا ہی مطلقا انکار کیا ہے اور جمہوریت یا کسی بھی طاغوتی نظام کو اسلام کا حصہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ میں نے تو صرف یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہمیں اپنے آپ کو سدھارنا ہے۔ جس دن ہم میں اللہ کو مطلوب اوصاف حمیدہ پیدا ہو جائے گا اور فرقہ واریت کا خاتمہ ہوجائے گا‘ اللہ کی رحمت سے نظام خلاف وجود میں آئے گا۔ خلافت قائم ہونے کیلئے ضروری ہے کہ اللہ کو مطلوب اوصاف حمیدہ کے حامل بندوں کا وجود اور فرقہ واریت کا خاتمہ۔ اس بارے میں میری ایک بلاگ ہے جس کا لنک دے رہا ہو اور آج اس فورم پر بھی پوسٹ کرتے ہیں‘ ایڈمن اپروبھ کرے
http://karachi4.blogspot.com/2014/09/ham-aur-hamaray-hukmaran.html
میرا اشارہ آپ کی طرف نہیں بلکہ ان دینی جماعتوں کی طرف تھا - جو زبردستی "جمہوریت " کو مشرف با اسلام کرنے کی سعی میں لگے ہوے ہیں - تا کہ پارلیمنٹ میں وزارت کی دلفریبی کا مزہ بھی اٹھا لیں اور کوئی ان پرکفر کا فتویٰ بھی نہ لگا سکے -(یعنی سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے)-