• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلفاء راشدین کی خلافت بر حق

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
خلفاء راشدین کی خلافت بر حق
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مجھے اپنی زندگی کی قسم! میں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے جنگ میں کسی قسم کی رو رعایت اور سستی نہیں کروں گا۔

(نہج البلاغ اردو مترجمہ مفتی جعفر حسین۔ حضرت علی کے خطبات۔ خطبہ نمبر 25۔ صفحہ 136)

خلفاء راشدین کی خلافت حق تھی ورنہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ضرور ان سے جنگ کرتے کیونکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اللہ کے شیر ہیں۔ وہ شیعہ روافض کی طرح ڈرپوک اور تقیہ کرنے والے نہ تھے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سچ فرمایا اور ان کا سیدنا ابو بکر، عمر، اور عثمان رضی اللہ عنہم کے خلاف جنگ اور قتال نہ کرنا ہی اس بات کی دلیل تھا کہ وہ لوگ حق پر ہیں۔

khulifiyan rashidiyan ki khilafat bar haq thee.jpg
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
پہلے اس سے پہلے جو تریڈ آپ نے شروع کئے ان میں اٹھائے گئے اشکال کا تو جواب عنایت فرمادیں پھر کوئی نئی بحث شروع کیجئے گا مثال کے طور یہ تھریڈ
http://forum.mohaddis.com/threads/مسئلہ-باغ-فدک-انبیاء-کی-میراث-نہیں-ہوتی.17685/
خلفاء راشدین کی خلافت بر حق
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مجھے اپنی زندگی کی قسم! میں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے جنگ میں کسی قسم کی رو رعایت اور سستی نہیں کروں گا۔

(نہج البلاغ اردو مترجمہ مفتی جعفر حسین۔ حضرت علی کے خطبات۔ خطبہ نمبر 25۔ صفحہ 136)

خلفاء راشدین کی خلافت حق تھی ورنہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ضرور ان سے جنگ کرتے کیونکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اللہ کے شیر ہیں۔ وہ شیعہ روافض کی طرح ڈرپوک اور تقیہ کرنے والے نہ تھے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سچ فرمایا اور ان کا سیدنا ابو بکر، عمر، اور عثمان رضی اللہ عنہم کے خلاف جنگ اور قتال نہ کرنا ہی اس بات کی دلیل تھا کہ وہ لوگ حق پر ہیں۔
یہ آپ کیوں بھول جاتے ہیں کہ حضرت علی نے جنگ صفین اور جنگ جمل بھی لڑی ہے تو کیا آپ یہ مان لوگے کہ یہ جنگیں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے تھیں ؟؟؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حضرت علی نے جنگ صفین اور جنگ جمل بھی لڑی ہے تو کیا آپ یہ مان لوگے کہ یہ جنگیں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے تھیں ؟؟؟؟؟

اگر یہ جنگیں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے تھیں تو حضرات امام حسین راضی اللہ حضرات امیر معاویہ راضی اللہ سے وظائف اور تحائف کیوں لیتے تھے​
hazrat hussian tahaif letayu thay.jpg
 
شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
211
ری ایکشن اسکور
104
پوائنٹ
40
شیعہ روافض ہمیشہ بغیر دلیل کہ ہی بات کرے گا
 
Top