• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلفائے راشدین کی سوانح

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
رو تو مرزا اور اس کے پیروکار رہیں ہے جو مر چکے ہیں وہ بھی خون کے آنسو اور اگر آپ کی بھی موت اسی کذاب کے پیروری کرتے ہوئے ہو جائے ! تو ان کے ساتھ آپ بھی خون کے آنسووں سے روئے گے مگر اس وقت کا رونا کوئی فائدہ نہیں دے گا-

جب تک سانس ہے، چانس ہے !!!


توبہ


عن ابن عمر رضي الله عنهما فال قال النَّبيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم: "إِنَّ الله عزَّ وجَلَّ يقْبَلُ توْبة العبْدِ مَالَم يُغرْغرِ"

﴿سنن الترمذی3537﴾


بچوں کی طرح محض یہاں وہاں کی باتوں میں وقت ضائع کرنے سے کچھ نہیں ہو گا ، ہمت کرو اور اختلافی عقائد پر قرآن سے بحث کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کرو ، پھر دیکھنا کیسا علاج کرتا ہوں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمت کرو اور اختلافی عقائد پر قرآن سے بحث کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کرو ، پھر دیکھنا کیسا علاج کرتا ہوں ۔
اب آپ اپنی بات پر برقرار رہئے گا!
ہم بھی دیکھتے ہیں کہ''ٹانک'' کی ضرورت کس کو پیش آتی ہے!
 
Top