نور الایمان
رکن
- شمولیت
- اپریل 25، 2016
- پیغامات
- 45
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 36
السلام علیکم
میں نے خواب میں اپنی ایک خاتون ساتھی کو بچہ بنا ہوا دیکھا (ہنستا مسکراتا بچہ) ہم (میرے علاوہ اور لوگ بھی تھے خواب میں )جانتے تھے خواب میں کہ یہ فلاں ساتھی ہیں ہم شروع میں ان سے کھیلتے ہیں اور خوش نظر آرہے ہوتے ہیں پھر ہمیں یاد آتا ہے کہ ان ساتھی کے والدین نے انکو لینے آنا ہے ہم سب پریشان ہوتے ہیں کہ یہ واپس بڑی کیسے ہوں گی.. پھر طے یہ پاتا ہے کہ ایک نیک اور ایک برا انسان گواہی دے.. پھر نیک گواہی دیتا ہے کہ یہ نیک ہیں (صحیح سے یاد نہیں کہ نیک ہیں کہا تھا یا اچھی ہیں کہا تھا)..
برا انسان گواہی دیتا ہے کہ ان میں برائی نہیں اس کے بعد وہ بڑی ہو جاتیں ہیں..
یہ ایک بہت لمبا خواب تھا جس میں سے راقمہ کو اتنا ہی یاد تھا جب وہ اٹھیں ..