• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواتین اور جاب

شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
السلام و علیکم
خواتین کی جاب کے متعلق اراکین کی کیا رائے ہے؟؟ آجکل کچھ خواتین شادی اور جاب کے معاملے میں کشمکش کا شکار ہوجاتی ہیں اور پہلے جاب کو ترجیح دیتی ہیں یا ان کا نظریہ یہ ہوتا ہے کہ شادی کے ساتھ جاب کو جاری رکھیں گی اور اس چکر میں انکی خانگی زندگی ڈسٹرب ہو جاتی ہے- اراکین سےگزارش ہے کہ مذہبی اور معاشرتی تناظر میں اپنی رائے ضرور دیں-
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,008
پوائنٹ
436
ایک عربی کی کتاب ہے
اسعد الزوجین
ایک دفعہ ہاتھ آئی تھی۔ اسے دیکھا کچھ پڑھا تھا اور پھر وہ میرے ہاتھ سے یوں گری کہ بھول گیا سوال بھی۔
اس میں آپ کے سوال کے متعلق بہت ساری مفید معلومات تھیں۔ لیکن اب کچھ زیادہ یاد نہیں۔
اس کا ترجمہ اگر میسر ہو سکا تو حاضر خدمت کر دوں گا ان شاء اللہ العزیز
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
ایک عربی کی کتاب ہے
اسعد الزوجین
ایک دفعہ ہاتھ آئی تھی۔ اسے دیکھا کچھ پڑھا تھا اور پھر وہ میرے ہاتھ سے یوں گری کہ بھول گیا سوال بھی۔
اس میں آپ کے سوال کے متعلق بہت ساری مفید معلومات تھیں۔ لیکن اب کچھ زیادہ یاد نہیں۔
اس کا ترجمہ اگر میسر ہو سکا تو حاضر خدمت کر دوں گا ان شاء اللہ العزیز
جزاک اللہ خیرا کثیرا آصف بھائی- آپکی پوسٹ کا انتظار رہے گا
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
لیجیے خوشی قسمتی ہے میری بھی اور آپ کی بھی۔
یہاں کلک کیجیے
جزاک اللہ خیرا کثیرا آصف بھائی--- لیکن اس میں صرف مقدمہ نظر آرہا ہے- باقی مضامین دیکھنے سے قاصر ہوں۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
شکریہ بھائی جان میں یہ کام ابھی شروع کر دیا ہے آپ ابھی بھی معاشرت کے زمرے میں دیکھ سکتے ہیں

الحمد للہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا آصف بھائی- اللہ پاک آپ کے علم میں اور عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
اس پوسٹ میں میرا مقصد خواتین کی غیر ضروری جاب سے ہے- جو صرف اس لیئے کی جاتی ہے کہ ہم گھر کے کام کرنے کے لئے پیدا نہیں ہوئے ہیں - یا گھر کے کام کرنا ہماری ذمہ داری نہیں- یا یہ کہ ہم نوکر نہیں ہیں-تعجب اس بات کا ہے کہ جاب میں بھی تو انسان نوکر ھی ھوتا ہے نا کہ کچھ اور-
 
Top