وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ جزاک اللہ عامر بھائی بہت دنوں سے میرے خیال میں بھی یہ تجویز آرہی تھی کہ اس طرح فورم پہ الگ سیکشن ہونا چاہئیے مگر یہ سوچ کر میں نے خاموشی اختیار کرلی کہ شاید انتظامیا اس پہ مثبت ردعمل نہیں دکھائے گی خیر اب آپکی طرف سے تجویر آگئی ہے تو میں اسکی حمایت کرتی ہوں اور انتظامیا سے اچھی امید رکھتی ہوں جزاک اللہ خیراالسلام علیکم ،
میری اس فورم پر کام کرنے والوں سے گزارش ہے کی وہ اپنے اس فورم میں خواتین کے لئے بھی ایک الگ section بناے،
ہمارے اس فورم پر کئی بہنیں بھی ہے ، جس سے ان بہنوں کو بھی فایدہ ہوگا. ان شاءاللہ
عائشہ بہن اس میں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اس فورم کی انتظامیہ بہت خوش مزاج ہے، اور ویسے بھی یہ اس فورم کے لئے بہتر ہی ہوگامگر یہ سوچ کر میں نے خاموشی اختیار کرلی کہ شاید انتظامیا اس پہ مثبت ردعمل نہیں دکھائے گی
بھائی میں سمجھا نہیں آپ کی بات کو یہ اسلامک سایٹ ہے ،،اگر سیکشن بنا تو اسلام کے متعلق ہی باتیں ہوں گی۔جی میں بھی اس سیکشن کی بحالی کا مطالبہ کرتا ہوں کہ ہماری بہنوں کےلیے علیحدہ مرکز ہونا چاہیے۔لیکن پھر ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ انتظامیہ اگر یہ سیشکن بنا بھی دے تو وہ خواتین سیکشن میں کون کون سی کیٹگریز کس کس نام سے بنائے گی۔اگر تو اس خواتین سیکشن میں بھی یہی فورم کی عمومی کیٹگریز ہوں گی تب تو کوئی فائدہ نہیں ہے۔لیکن اگر وہ سیکشن صرف خواتین کے متعلق ہی ہوگا تو پھر تب بھی خواتین آپس میں ایک دوسرے سے کھل کر باتیں نہیں کرسکیں گی۔کیونکہ مرد حضرات بھی دیکھ سکیں گے۔