حوالہ موجود ہے !!!!!!!!!!حضور نبی کریمﷺ نے ان دہشت گرد خوارج کے ایک گروہ کی علامت یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ یہ لوگ کم عمر ہوں گے اور دہشت گردی کے لیے دماغی طور پر ناپختہ (Brain washed) کم عمر لڑکوں کو استعمال کیا جائے گا۔
میں نے جو الفاظ ہائی لائٹ کیے ہیں آپ بتانا پسند کریں گے کہ یہ علامت کس حدیث میں بیان ہوئی ہے۔ اگر آپ اس سلسلہ میں نبی کریمﷺ کے الفاظ نقل کر دیں تو مہربانی ہوگی۔
اہل اسلام سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟درست فرما لیں
خوارج اہل اسلام کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے
یہ الفاظ تو اس حدیث میں موجود نہیں ہیں۔دہشت گردی کے لیے دماغی طور پر ناپختہ (Brain washed) کم عمر لڑکوں کو استعمال کیا جائے گا۔
بخاری 2593یہ الفاظ تو اس حدیث میں موجود نہیں ہیں۔
آپ اصل عربی متن سے ان الفاظ کی طرف اشارہ فرما دیں۔