• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سَيَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ،
آخری زمانے میں ایسی قوم نکلے گی جو کم سن وکم عقل ہوگی
یاسر بھائی اچھا اس پوری بحث یا آپ کے نقطے کو سمجھنے کے لئے پہلے ہم اُس قوم کا تعین کرلیں۔۔۔ کہ بات کس کے تعلق سے ہورہی ہے کھل کر بات کیجئے گا۔۔۔ ڈھکے چھپے لفظوں میں بات کرنا سے مراد شر یا فتنہ انگیزی میں سمجھوں گا۔۔۔ اس لئے اُمید ہے آج جس دور میں ہم رہ رہے ہیں وہ قوم آپ کو کہاں دکھائی دے رہی ہے۔۔۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
یاسر اکرم بھائی یہ احادیث تو بدعتی فرقے کے لوگ اہلحدیث کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔اور دھڑلے سے کہتے ہیں کہ ان احادیث کا مصداق وہابی لوگ ہیں۔یہ تو وہ احادیث ہیں جن کو ہم جانتے ہیں۔اور ان احادیث میں جو نشانیاں بیان کی گئی ہیں وہ تو نہروان کے موقع پر پوری ہوچکی ہیں۔رہا احادیث میں اس بات کا اشارہ کہ یہ لوگ قیامت تک نکلتے رہیں گے۔ تو میں نے پہلے بھی آپ سے کہا تھا کہ اب ان علامات کو کس پر منطبق کریں یہ ہماری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔ اسی لیے ہم نے آپ سے درخواست کی تھی کہ اہل علم کے ذریعے سے آپ ایسے گروہوں کی لسٹ فراہم کردیں تاکہ لوگ اس لسٹ سے فائدہ اٹھائیں۔

سَيَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ، سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ، يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ،لا َ يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ، فَإِنَّ فِي قَتْلِهِمْ أَجْرًا لِمَنْ قَتَلَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ (
آخری زمانے میں ایسی قوم نکلے گی جو کم سن وکم عقل ہوگی، بظاہر تو سب سے اچھی بات کریں گے ، لیکن ان کا ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا ، دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے نکل جاتا ہے، تم جہاں کہیں بھی ان کو پاؤ قتل کردو، کیونکہ جو بھی انہیں قتل کرے گا بروزقیامت اسے اس قتل کرنے پر اجر ملے گا)

گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج True Manhaj - True Manhaj
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
یاسر اکرم بھائی یہ احادیث تو بدعتی فرقے کے لوگ اہلحدیث کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔اور دھڑلے سے کہتے ہیں کہ ان احادیث کا مصداق وہابی لوگ ہیں۔یہ تو وہ احادیث ہیں جن کو ہم جانتے ہیں۔اور ان احادیث میں جو نشانیاں بیان کی گئی ہیں وہ تو نہروان کے موقع پر پوری ہوچکی ہیں۔رہا احادیث میں اس بات کا اشارہ کہ یہ لوگ قیامت تک نکلتے رہیں گے۔ تو میں نے پہلے بھی آپ سے کہا تھا کہ اب ان علامات کو کس پر منطبق کریں یہ ہماری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔ اسی لیے ہم نے آپ سے درخواست کی تھی کہ اہل علم کے ذریعے سے آپ ایسے گروہوں کی لسٹ فراہم کردیں تاکہ لوگ اس لسٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
حدیث میں جواب موجود ہے اور اپنے مطالعے کو وسیع کریں بار بار کا سوال اچھا نہیں لگتا ہے۔۔۔میں اس کا جواب دے چکا ہوں ۔۔۔۔اور لنکز سے بھی فائدہ اُٹھایا کریں
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
یاسر اکرم بھائی جو آپ نے لنک دیا ہے اس کا میں نے مطالعہ کیا اس میں تو حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور امیرالمومنین یزید کے بارے میں تبصرہ ہے۔اور لنک کی ہیڈنگ ہے ظالم وفاسق حکمران کے خلاف مہم جوئی ہمیں تو یہی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ آج کے دور میں امیر المومنین یزید کے جیسا کون سا حکمران ہے۔ اور امیرالمومنین یزید کے جیسے حکمران کے ساتھ تنازع کرنے والے وہ کون لوگ ہیں؟ اگر آپ نشان دہی کردیں تو بڑی بہربانی ہوگی۔
 
صرف اسی بات پر نظر پڑی ہے کوئی اُصول نظر نہیں آیا ہے ؟؟؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
صرف اسی بات پر نظر پڑی ہے کوئی اُصول نظر نہیں آیا ہے ؟؟؟
اس طرح کی غیرضروری بحث کو طول دینے کی وجہ؟؟؟۔۔۔ جو اُصول آپ نے وہاں پر دکھانے کی کوشش کی ہے آپ خود اُن کی نشاندہی کیوں نہیں کردیتے؟؟؟۔۔۔ علمی طریقہ کو اپنائے دوسرے کے کندھوں پر بندوق رکھ کر نشانہ باندھا مجاہدوں کا کام نہیں ہے۔۔۔ یہ بات آپ بھی جانتے ہیں۔۔۔ لہذا وہ اُصول یہاں پر پیش کیجئے تاکہ بات کو مزید آگے کی طرف بڑھایاجائے ورنہ حدیث کے معنوی تحریف کے مرتکب تو خود آپ کی ذات بھی ہورہی ہے۔۔۔ تو اس الزام سے آپ خود کو کیسے محفوظ رکھیں گے۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اس طرح کی غیرضروری بحث کو طول دینے کی وجہ؟؟؟۔۔۔ ورنہ حدیث کے معنوی تحریف کے مرتکب تو خود آپ کی ذات بھی ہورہی ہے۔۔۔ تو اس الزام سے آپ خود کو کیسے محفوظ رکھیں گے۔۔۔
بتا دیں کہاں پر معنوی تحریف ہوئی ہے اور اصل معانی کیا ہے ۔۔۔۔ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا شرف حاصل ہو جائے گا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بتا دیں کہاں پر معنوی تحریف ہوئی ہے اور اصل معانی کیا ہے ۔۔۔۔ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا شرف حاصل ہو جائے گا
ناپختہ ذہن کا مطلب brain wash ہوتا ہے؟؟؟
یہ لیں آپ کی تسلی کے لئے ایک حدیث پیش خدمت ہے!۔
حدثنا موسیٰ بن إسماعيل حدثنا عبد الواحد حدثنا الشيباني حدثنا يسير بن عمرو قال قلت لسهل بن حنيف هل سمعت النبي صلی الله عليه وسلم يقول في الخوارج شيئا قال سمعته يقول وأهوی بيده قبل العراق يخرج منه قوم يقرئون القرآن لا يجاوز تراقيهم يمرقون من الإسلام مروق السهم من الرمية
یسیر بن عمرو سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سہل بن حنیف سے پوچھا کہ کیا تم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوارج کے متعلق کچھ فرماتے ہوئے سنا کہ اپنا ہاتھ آپ نے عراق کی طرف بڑھاتے ہوئے فرمایا کہ وہاں سے ایک قوم نکلے گی وہ لوگ اس طرح قرآن پڑھیں گے کہ ان کے حلقوں سے نیچے نہیں اترے گا، وہ لوگ دین سے اس طرح نکل جائیں گے کہ جس طرح تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔
(صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر ١٨٤٠
 
Top