الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!
عمر کا چھوٹا ہونا صرف خارجیت کی علامت نہیں بلکہ اصل کام مسلمانوں کا قتل ہے اس سوچ کے شکار کم سن ہوں گے یہ ہے اصل بات اب آپ کو کسی کی عمر پوچھنی کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے ۔
۔
اس سوچ کا شکار کم سن ہی نہیں بلکہ نوجوانوں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے اسلام آباد کے ہوٹل میں بچہ خودکش بمبار نہیں تھا۔۔۔ یہاں عمر سے متعلق سوال پوچھنے کی وجہ شاید آپ سمجھ نہیں سکے۔۔۔ شاید اسی لئے تھوڑی سے غلط فہمی ہوگئی۔۔۔ جس کے لئے میری طرف سے معذرت قبول کیجئے۔۔۔