• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کی علامات !!!!

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
یاسر اکرم بھائی میں نے آپ سے ایک درخواست کی تھی کہ آپ ہمیں ایک فہرست مرتب کرکے دے دیں خوارج کی کہ اس دور میں خوارج گروہ کون سے ہیں تاکہ مسلمان ایسے لوگوں سے بچ سکیں۔ لیکن یہ فہرست مستند علماء کے حوالے سے ہونی چاہیے۔
خوارج یا فتنہ تکفیر کا رد

کوئی بھی مسلمان چاہے اسے فاسق وفاجر اور قاتل و ظالم ہی کیوں نہ سمجھ لیا جائے اور چاہے اس نے قتل و غارت گری کا میدان ہی کیوں نہ گرم کر رکھا ہو ۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرائم کبائر شمار ہوں گے ۔۔۔۔اور کبائر کے ارتکاب سے کوئی مسلمان دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

بھائی ایک چھوٹا سا سوال ہے، کوئی بھائی مجھ پر فتوی نہ لگائے۔
(1) اگر کوئی مسلمانوں کے خلاف کفار کی مدد کرے۔۔۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرم کبائر میں شمار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو گا؟
(2)کوئی مسلمانوں کو پکڑ کر کفار کے حوالے کرے۔۔۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرم کبائر میں شمار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو گا؟
(3)کوئی اللہ کی حدود کا مذاق اڑائے۔۔۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرم کبائر میں شمار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو گا؟
(4)کوئی اقتدار حاصل ہونے کے بعد اللہ کے دین کو نافذ کرنے کی بجائے کفار کے نظام کو نافذ کرے۔۔۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرم کبائر میں شمار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو گا؟
(5)کوئی کفار کے مذہبی تہواروں پر انہیں مبارکباد دے اور ان میں شرکت کرے۔۔۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرم کبائر میں شمار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو گا؟
(6) کوئی مسلمانوں کو قتل کرنے کے لیے اپنے ملک کی سرحدیں مہیا کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔تب بھی یہ جرم کبائر میں شمار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو گا؟
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
محمد ارسلان بھائی آپ یہی سوالات محدث فتویٰ کے سپرد کردیں تاکہ اصل حقیقت سامنے آجائے۔اور عام مسلمان ابہامات سے نکل کر حقیقت کو اپنالیں

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

یہ باتیں حکمرانوں سے پوچھنی والی ہیں ۔۔۔۔کیا خیال ہے ؟؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ باتیں حکمرانوں سے پوچھنی والی ہیں ۔۔۔۔کیا خیال ہے ؟؟؟؟
اب شریعت کی رہنمائی بھی "حکمرانوں" سے لیں گے؟

جس طرح ناحق کسی کو کافر قرار دینا یعنی ناحق کسی کی تکفیر کرنا غلط ہے، اسی طرح بغیر تحقیق کے کسی کو خوارج یا تکفیری کہنا بھی غلط ہے۔نجانے ہم یہ بات کیوں نہیں سمجھتے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی آپ یہی سوالات محدث فتویٰ کے سپرد کردیں تاکہ اصل حقیقت سامنے آجائے۔اور عام مسلمان ابہامات سے نکل کر حقیقت کو اپنالیں
جی میں نے یہ سوال پوسٹ کر دیا ہے۔اب دیکھیں کیا جواب آتا ہے، قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اب شریعت کی رہنمائی بھی "حکمرانوں" سے لیں گے؟

جس طرح ناحق کسی کو کافر قرار دینا یعنی ناحق کسی کی تکفیر کرنا غلط ہے، اسی طرح بغیر تحقیق کے کسی کو خوارج یا تکفیری کہنا بھی غلط ہے۔نجانے ہم یہ بات کیوں نہیں سمجھتے۔
کسی کو کافر کہنا ۔۔۔۔۔۔۔کس کو کافر کہا ؟؟؟
کس کی نا حق تکفیر کی ؟؟؟
 
Top