• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کی علامات !!!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تحریک طالبان پاکستان
مساجد پر حملہ
شعائر اسلام پر حملہ
خودکش حملہ

اس کا کوئی ٹھوس ثبوت ہے آپ کے پاس، امریکہ کے زرخرید غلام پاکستانی میڈیا اور اخبارات کے علاوہ کوئی ایسا سورس ہے جہاں سے یہ پختہ ثبوت مہیا ہو جائے کہ یہ حملے یہ لوگ کرتے ہیں، تاکہ اس ثبوت کے بعد میں بھی ان کو خوارج مانوں؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
کتاب میں صفحے پر نیچے لکھا ہے ٹروو منہج!۔۔۔
یہ برطانیہ سے فارغ التحصیل سلفی ہیں۔۔۔ شاید!۔
السلام علیکم

یہ سائٹ اسلام آباد اسد پلازہ سیکنڈ فلور سے آپریٹ ہو رہی ھے۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
چلو!۔ اونٹ بیٹھ گیا۔۔۔
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ،
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا

بھائی ایک تصویر یہ بھی دیکھیں!۔
لنک
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
یہ سائٹ اسلام آباد اسد پلازہ سیکنڈ فلور سے آپریٹ ہو رہی ھے۔
والسلام
میں جانتا ہوں!َ۔۔۔
لیکن ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کے کوڑی دور کی لاؤں۔۔۔
یاسر بھائی سمجھ چکے ہونگے۔۔۔
اور آپ بھی بہت شرارتی ہیں۔۔۔ شکر ہے کمرہ نمبر نہیں بتایا! ابتسامۃ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
[SUP]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/SUP]
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی زبان سے خوارج وہ تاتاری ہیں جو مسلمانوں سے جنگ کرتے ہیں ..... اور خود ابن تیمیہ رحمہ اللہ ان تاتاریوں سے جنگ پر کمربستہ رہے ہیں.

اچھا !!تو ابن تیمیہ نے تو تاتاریوں سے جنگ کی تھی ، کلمہ گو تاتاری ؟؟.... تو اپنے الفاظ میں وہ خود خوارج ہوئے!! ایسا نہیں ہے ، انہوں نے تو ان کی بدبختیوں کا جواب دیا تھا.

آج بھی خوارج وہ ہی ہیں جنہوں نے ہند اور چین کے اہل اوثان کو چھوڑ کر اپنا ہدف چنا تو اہل صلیب کی سرکردگی میں اہل اسلام کو ہی چنا .... میرا خیال ملا عمر ویٹی کن کے پوپ کا نام نہیں ہے اور نہ ہی ملا ضعیف اہل صیہون کا سفیر پلید تھا !!

اور جو لوگ اپنا دفاع کرنے کے "مجرم" ہیں .... دنیا کا ہر قانون اور ہر ضابطہ انہیں اس کی اجازت دیتاہے ... وہی اجازت جس کی بنیاد پر کشمیر کو پاکستان بنانے کا جہاد کبھی جاری ہوتا ہے اور کبھی ریموٹ کنٹرول سے چلنے والے روبوٹ کی طرح روک دیا جاتا ہے..... ملک کے وسیع بلکہ تو "اوسع" تر مفاد میں !

چمن میں تلخ نوائی میری گوارا کر
کہ کرتا ہے کبھی زہر بھی کار تریاقی
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
وقد ذكر الحافظ ابن كثير في البداية والنّهاية (14/28) عند حديثه عن وقعة شقحب المشهورة، فقال: (( وَقَدْ تكلَّم النَّاس فِي كَيْفِيَّةِ قِتَالِ هَؤُلاءِ التَّتَرِ مِنْ أَيِّ قَبِيلٍ هُوَ، فَإِنَّهُمْ يُظْهِرُونَ الإِسْلامَ، وَلَيْسُوا بُغَاةً عَلَى الإِمَامِ، فَإِنَّهُمْ لَمْ يَكُونُوا فِي طَاعَتِهِ فِي وَقْتٍ ثُمَّ خَالَفُوهُ )).
ثم قال: (( فقال الشيخ تقي الدين -يعني ابن تيمية-: هؤلاء من جنس الخوارج الذين خرجوا على علي ومعاوية، ورأوا أنهم أحق بالأمر منهما، وهؤلاء يزعمون أنهم أحق بإقامة الحق من المسلمين، ويعيبون على المسلمين ما هم متلبسون به من المعاصي والظلم، وهم متلبسون بما هو أعظم منه بأضعاف مضاعفة، فتفطن العلماء والناس لذلك. وكان يقول للناس: إذا رأيتموني من ذلك الجانب، وعلى رأسي مصحف، فاقتلوني، فتشجَّع الناسَ في قتال التتار، وقويت قلوبهم ونياتهم ولله الحمد )).
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بتانے کا مقصد ؟؟؟
یہ بتانے کا مقصد میرے بھائی!۔۔۔ خوارج حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور میں نکل چکے۔۔۔ لیکن یقین کرلیں میں اور کنعان بھائی نے جو اندازے لگائے تھے بالآخر وہ صحیح ثابت ہوئے۔۔۔ لہذا اب آپ سے التماس ہے ویب کا لنک دینے کی بجائے کتاب کو فورشیئرڈ پر اپلوڈ کردیا کیجئے۔۔۔ آئی پی سے بہت کچھ ٹریس کیا جاسکتا ہے۔۔۔ آپ سے آپ کی عمر کے حوالے سے ایک سوال پوچھا تھا جو شاید آپ نظرانداز کرگئے۔۔۔ اگر ہوسکتے تو صحیح عمر بتادیجئے گا۔۔۔ کیونکہ آپ کا تعلق ٹرو منہج سے ہے۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

یہ سائٹ اسلام آباد اسد پلازہ سیکنڈ فلور سے آپریٹ ہو رہی ھے۔

والسلام
آپ آئی ٹی میں ایکسپرٹ نظر آتے ہیں کنعان بھائی
بھائی یوٹیوب والے اپنی سائٹ سے گستاخانہ فلم نہیں ہٹائیں گے، کیا کوئی ایس مسلمان ہیکرز ہے جو ان کی ویب سائٹ سے اس ویڈیو کو ختم کر دے۔
 
Top