• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کی علامات !!!!

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
بروسا آئیں بائیں شائیں نہیں !!!
اس کا جواب دو !
ہر دفع فرار مناسب نہیں،

اس روایت کے بارے آپ کیا کہیں گے؟؟؟

من تشبہ بقوم فھو منھم

"فھو منھم"؟
منتظر از جواب!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معززین علمائے کرام!
اس تھریڈ میں جاری ہونے والی ایک الگ بحث یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد یہود ونصاریٰ سے عام دوستی یا قلبی دوستی؟ کو الگ تھریڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام دوستی یا قلبی دوستی
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
یاسر صاحب۔۔۔۔
بتوں پرستوں کے ساتھ کس کے یارانے ہیں۔۔۔۔’’اہل اسلام‘‘کے خون سے کون ہولی کھیل رہا ہے،اس تناظر میں’’پاک فوج‘‘کے کرتوت کا ضرور مشاہدہ کریں،تاکہ اصل حقائق آپ پر آشکار ہو جائیں۔
ماشاء اللہ۔
عکرمہ صاحب آج تو آپ کو انصآف کرنا ہی پڑے گا۔
اگر پاکستان میں قتل و غآرت اور فتنہ و فساد کی یہی دو دلیلیں ہیں تو پھر انصاف کے ساتھ ان کے خلاف بھی ایسے ہی محاذ کھولے جائیں۔\
دارلعلوم دیوبند کے اکابرمورتیاں تقسیم کرتے ہوئے۔
د
ارلعلوم دیوبند کے اکابر بت پرستوں کے ساتھ یارانے بناتے ہوئے
ا
یک مرتبہ پھر
د
یوبند ہندو بھائی بھائی
ا
ور اہل اسلام کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنے کی داستانیں تو بیان سے باہر ہیں۔
تو عکرمہ صاحب۔۔۔ امید ہے آپ انصآف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے اور بت پرستوں کے ساتھ یارانے بنانے والوں کےساتھ اور اہل اسلام کا قتل کرنے والوں کے ساتھ بھی اسی طرح کا محاذکھولیں گے جس طرح کا ایک محاذ پہلے کھلا ہوا ہے۔۔۔۔
 
Top