• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوبصورت قرآن مجید 15 line سعودی عرب پرنٹ میں.

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامربھائی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیردے۔بہت خوبصورت قرآن پاک ہے۔
بھائی ہم نےبھی قرآن مجید اپلوڈ کیا ہوا ہے جو کہ پندرہ لائنزپرمشتمل خوبصورت پرنٹ کے ساتھ ہے۔آپ اس کویہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتےہیں۔اس کو آپ دیکھیں اورپھراگر آپ کا مشورہ ہوا تو ہم یہ قرآن پاک بھی اپلوڈ کردیں گے۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی کلیم بھائی ، میں آپکی دی ہوئی لنک پر سے ڈاونلوڈ کر چکا ہوں، آپکی دی ہی لنک کا قرآن مجید بہت صاف اور unicode میں موجود ہے، میری تو آپسے یہی درخواست ہے کی آپ میری دی ہوئ لنک کا قرآن مجید آپکی library میں محفوظ کریں، کیونکی ہر انسان کی الگ الگ پسند ہوتی ہے، کسی کو آپکا قرآن مجید کے font پسند آیینگے تو کسی کو میرا دیا ہوا لنک پسند آےگا،

خیر کل میں ایک اور قرآن مجید پیش کرونگا ان شااللہ . جو کی پاکستانی پرنٹ کا ہوگا اور وہ بھی 15 line پر مشتمل ہوگا. آپکو جو بہتر لگیں آپ اسے اپنی لبرارے میں رکھنا.
جزاکللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاك الله خيراً كثيرا
عامربھائی ٹھیک ہے۔آپ کے دیئے ہوئے قرآن پاک کو ضرور لائبریری پررکھا جائے گا۔آپ سے ایک اور گزارش ہے کہ آپ کے پاس اگر 16 لائن والا قرآن پاک ہوتو وہ ہمیں ضروردیں کیونکہ اس کی فرمائش بھی آچکی ہے۔اگر آپ کے پاس نہیں تو پھر ہم کوئی خوبصورت پرنٹ والا قرآن پاک جوکہ 16 لائن پرمشتمل ہوگا۔اسکین کروائیں گے۔انشاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاك الله واحسن الجزاءفي الدنيا والآخرة
لیکن بھائی یہ وہ چھاپا نہیں ہے جس پر حفاظ کرام حفظ کرتے ہیں ۔یہ کوئی اور چھاپا ہے۔میرا مطلب تھا کہ تاج کمپنی کا جو 16 لائنوں پرمشتمل قرآن پاک ہے۔اکثر حفاظ اس سے حفظ کرتے ہیں۔تو ہم نے وہ قرآن پاک خوبصورت پرنٹ کے ساتھ مہیا کرنا ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی کلیم بھائی یہ رہا آپکی فرمائش کے مطابق ،: [LINK=http://www.archive.org/download/16-linesQuran-e-karemWww.momeen.blogspot.comPdf/16-linesQuran-e-karemWww.momeen.blogspot.com.pdf]Download[/LINK]
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
یہ قرآن پاک تاج کمپنی لمیٹڈ کا ہے جو کی آپکی خواہش تھی.
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تمام قارئین سے گزارش ہے کی وہ اس پوسٹ پر توجہ کریں،

اوپر جو قرآن مجید کا لنک دیا گیا تھا جو کی "تاج کمپنی لمٹیڈ " کا تھا اس کے پیج میں ایک پروبلم تھی، شاید ٢٣٧ نمبر کے پیج کے بعد ڈائریکٹ ٢٥٤ نمبر کا پیج آ جاتا تھا،
اس لئے میں نے اس قرآن مجید کو صحیح کر کے دوبارہ اپلوڈ کیا ہے، تمام قارئین سے گزارش ہے کی وہ پچھلا قرآن مجید استمعال نہ کریں اور اس لنک سے نیا ڈاونلوڈ کرلے ،

[LINK=http://www.archive.org/download/16-linesQuran-e-karemWww.momeen.blogspot.comPdf/16-linesQuran-e-karemWww.momeen.blogspot.com.pdf]Download[/LINK]
[LINK=http://momeen.blogspot.com/2011/06/quran-majeed-16-lines-taj-company-ltd.html]http://momeen.blogspot.com/2011/06/quran-majeed-16-lines-taj-company-ltd.html[/LINK]
 
Top