• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
خوشی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جب کوئی شیعہ جہنم واصل ہوتا ہے بہت خوشی ہوتی ہے:)
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
کوئی مانے نہ مانے مجھےسب پتا ہے۔ ۔ بات ہی عکاشہ کی ہے:)
وہ جب بھی ہنستا تھا ،ہم سب کی خوشی دیدنی ہوتی تھی۔ ۔ ہم سب بہن بھائی حیران ہوتے تھے کہ یا حضرت خیریت؟؟کوئی برا خواب تو نہیں دیکھ لیا:)؟؟
شاید عکاشہ نام کے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
خوشی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جب کوئی شیعہ جہنم واصل ہوتا ہے بہت خوشی ہوتی ہے:)
امی نے کہا تھا کہ الٹی باتیں نہ لکھنا۔ بیٹا جی !
کسی کے جہنم میں جانے سے افسوس ہونا چاہیے۔دشمنوں پر فتح کی خوشی علیحدہ بات ہے۔ انبیاء علیہم السلام تو بہت حریص تھے لوگوں کو جہنم سے بچانے کے لیے۔
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
امی نے کہا تھا کہ الٹی باتیں نہ لکھنا۔ بیٹا جی !
کسی کے جہنم میں جانے سے افسوس ہونا چاہیے۔دشمنوں پر فتح کی خوشی علیحدہ بات ہے۔ انبیاء علیہم السلام تو بہت حریص تھے لوگوں کو جہنم سے بچانے کے لیے۔
یہ میری اپنی رائے تھی شام میں جو شیعہ سنیوں کے ساتھ کر رہے ہیں اسے دیکھتے ہوئے میں نے کہا تھا۔ ان شاء اللہ ایسےآئندہ نہیں کہوں گی تصحیح کرنے کا شکریہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
HAPPINESS IS
۔
۔
۔
۔
۔
ماموں بننا۔۔۔

عز کی پیدائش پربھیا نے فہیم بھائی کو فون کیا اور مارے خوشی کے بولے:
‘‘یار میں بھانجا بن گیا ہوں‘‘
’’ہیں کیا؟‘‘فہیم بھائی حیران ہو گئے۔
’’ہاں صحیح کہہ رہا ہوں میں بھانجا بن گیا ہوں ۔بھانجا‘‘
’’بھانجا؟؟‘‘
’’ہاں ۔آپی کا بیٹا ہوا ہے‘‘
’’بھانجا کہ ماموں‘‘؟
’’اوہ ہاں۔۔ماموں ۔۔ماموں ‘‘اور بھیا کی اپنی ہنسی چھوٹ گئی۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
HAPPINESS IS
کسی کی خدمت کر کے دعائیں لینا۔۔۔۔۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
HAPPINESS IS
۔
۔
۔
۔
۔
ماموں بننا۔۔۔

۔

آج کل تو ۔ ۔ ۔

HAPPINESS IS
۔
۔
۔
۔
۔
”ماموں بنانا“ ۔ ۔ ۔

نوٹ: آج کل کی ”بازاری زبان“ میں کسی کو بیوقوف بنانے کو ”ماموں بنانا“ کہتے ہیں ۔ (افسوس والا آئی کون)
 
Top