• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خوشی کیا ہے؟؟؟
خنساء کو لنچ بنا کر دینا۔۔۔
لیکن سکول کی حالت دیکھ کر خنساء کا دل ہی برا ہو گیا ہے):
’’ایک لنچ باکس اٹھا کر لے کے جاؤ اوپر سے کچھ کھانے کو بھی نہیں ملتا‘‘):
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
خوشی کیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔ جب گھر میں بچے آئیں :)
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
خوشی کیا ہے ؟




جب ابو جی گھر آئیں اور مجھے کمرے میں موجود نہ پا کر پوچھیں "خنساء کہا ں ہے بلا کر لاؤ" ،امی جی کہیں" خنساء تمہاری ہی شکایت لگی ہے اب پتا چلے گا "اور ابو جی کچھ بھی نہ کہیں ۔
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
خوشی کیا ہے ؟؟؟؟؟؟




مہمانوں کے جانے کے بعد کھانے کی چیزوں سے بھرا ہوا فرج
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یہ خوشی ہوئی کہ بھوکا پن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟))
خوشی تو تب ہوتی ہے جب مہمان آتے آتے رک جائیں اور لوازمات تیار ہوں۔)))میں نے تو اس دن"امیوں" کو بھی خوش ہوتے دیکھا تھا۔۔مگر میں نےسب سامان واپس کیبنٹ میں بند کر دیا))کیا پتا وہ کل آ جائیں؟؟؟))))))
اور اس وقت کیا ہوتا ہے۔۔جب ہم محنت سے کھانا بنائیں اور مہمان جھٹ کہہ دیں"یہ کیا پیلا پیلا بنایا ہے آپ نے؟")))دل چاہتا ہے کہہ دیں"ییلو کلر ڈے" منا رہے ہیں!!))))
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
خوشی کیا ہے؟
عرصے بعد محدث فارم پر فعال ہو کر کوئی "ڈھنگ" کا کام کرنا))
 
Top