• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوش خبری

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اسلامک کوئز کی کتب درکار ھیں جسمیں کوئز سوالات ھوں اور انکے جوابات مدلل بیان کۓ گۓ ھوں.
چاھے وہ قرآنی کویز ھوں یا سیرت کے.
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اگر سیرت کے متعلق بھی کوئ کتاب ھو تو بتائیں جس میں مدلل اور مستند حوالے ھوں.
جیسے ایک مثال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر وفات کے وقت کتنی تھی؟
جواب : ٦٣ سال.
دلیل: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم تُوُفِّيَ وَهْوَ ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّينَ‏.‏ وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ‏.‏
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ، ان سے عقیل نے بیان کیا ، ان سے ابن شہاب نے ، ان سے عروہ بن زبیر نے بیان کیا اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ترسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی اور ابن شہاب نے کہا کہ مجھ سے سعید بن مسیب نے اسی طرح بیان کیا
بخاری: 3536۔

اور میرا مشورہ بھی ھے کہ اگر ممکن ھو تو اس طرح کے کوئز اس فورم پر بھی شروع کۓ جائیں۔
اس لنک میں بھی کچھ کوئز موجود ھیں

http://www.urdumajlis.net/threads/قرآنی-معلومات-اردو-زبان-میں-مکمل-یونیکوڈ-کتابچہ.16719/
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

آپ کی اس موضوع میں دلچسپی ہے تو برادر آپ ہی شروع کر دیجئے، پھر لوگ خود ہی سلسلہ آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آپ کی اس موضوع میں دلچسپی ہے تو برادر آپ ہی شروع کر دیجئے، پھر لوگ خود ہی سلسلہ آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ۔
جناب الحمد للہ میں نے تو واٹس اپ پر یہ سلسلہ شروع کیا ھے۔ اور ماشاء اللہ کئ لوگ اس سے مستفید ھو رھے ھیں اور اس کو پھیلا رھیں ھیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ھمارے کوئز الحمد للہ ٤۰ سے زائد گروپ میں شیر کیۓ جاتے ھیں۔
بات دراصل یہ ھیکہ میں ایک ادنی طالب علم ھوں اسلۓ اگر ھم سے زیادہ علم والے اسکا آغاز کریں تو بہتر ھے۔
آپ انٹرنیٹ پر سرچ کرینگے تو آپکو اسلامی معلومات مستند حوالوں سے نھیں مل سکے گی اسلۓ آپ لوگوں سے یہ التماس کیا گیا ھے۔
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پیارے بھائی جان کچھ کتاب چاہئے یہ اپلوڈ کر دیں گے بہت ضرورت ہے

فتح الربانی
(یہ طلاق کے مسئلہ پر ہے مصنف کا نام نہیں معلوم)

عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب چاہئے
(اسماعیل سلفی کے علاوہ)

اور سماع موتی پر کوئی کتاب چاہئے

(درج ذیل کتابیں ہیں اسکے علاوہ چاہئے
۱- میزان مناظرہ
۲-محمود نعمان آلوسی کی کتاب بتحقیق علامہ البانی رح
۳-کیا مردے سنتے ہیں بہاؤالدین
۴-مہانامہ السنہ شمارہ ۴۶-۴۷-۴۸

اسکے علاوہ کوئی کتاب اپلوڈ کر دیں

جزاک اللہ خیراً بھائی جان
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جناب الحمد للہ میں نے تو واٹس اپ پر یہ سلسلہ شروع کیا ھے۔ اور ماشاء اللہ کئ لوگ اس سے مستفید ھو رھے ھیں اور اس کو پھیلا رھیں ھیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ھمارے کوئز الحمد للہ ٤۰ سے زائد گروپ میں شیر کیۓ جاتے ھیں۔
بات دراصل یہ ھیکہ میں ایک ادنی طالب علم ھوں اسلۓ اگر ھم سے زیادہ علم والے اسکا آغاز کریں تو بہتر ھے۔
آپ انٹرنیٹ پر سرچ کرینگے تو آپکو اسلامی معلومات مستند حوالوں سے نھیں مل سکے گی اسلۓ آپ لوگوں سے یہ التماس کیا گیا ھے۔
ماشاءاللہ۔ پھر تو مسئلہ ہی ختم۔ آپ واٹس ایپ والے کوئز یہاں بھی پیش کیجئے۔ ادنیٰ اور اعلیٰ علم کی بات نہیں، اگر کوئز یا اس کے جواب میں کوئی غلطی ہوگی، تو ان شاءاللہ اہل علم رہنمائی کریں گے۔ لیکن اس قسم کے کام بہتر ہے کہ ہم اور آپ جیسے احباب ہی کریں کیونکہ علماء کا وقت زیادہ قیمتی ہوا کرتا ہے۔ بسم اللہ کیجئے، آگے کام خود آسان ہو جائیں گے، ان شاءاللہ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ماشاءاللہ۔ پھر تو مسئلہ ہی ختم۔ آپ واٹس ایپ والے کوئز یہاں بھی پیش کیجئے۔ ادنیٰ اور اعلیٰ علم کی بات نہیں، اگر کوئز یا اس کے جواب میں کوئی غلطی ہوگی، تو ان شاءاللہ اہل علم رہنمائی کریں گے۔ لیکن اس قسم کے کام بہتر ہے کہ ہم اور آپ جیسے احباب ہی کریں کیونکہ علماء کا وقت زیادہ قیمتی ہوا کرتا ہے۔ بسم اللہ کیجئے، آگے کام خود آسان ہو جائیں گے، ان شاءاللہ۔
جناب میں جو کوئز کرتا ھوں وہ رومن انگلش میں ھوتے ھیں.
اردو ٹائپنگ اچھی نھیں ھے.
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
جناب میں جو کوئز کرتا ھوں وہ رومن انگلش میں ھوتے ھیں.
اردو ٹائپنگ اچھی نھیں ھے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ وہ کوئز فورم کے ذمہ دراران میں سے کسی کو پرسنل میسج میں بھیج دیں وہ اردو میں لکھ کر فورم پر آویزاں کر دیں گے۔ان شاء اللہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پیارے بھائی جان کچھ کتاب چاہئے یہ اپلوڈ کر دیں گے بہت ضرورت ہے

فتح الربانی
(یہ طلاق کے مسئلہ پر ہے مصنف کا نام نہیں معلوم)

عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب چاہئے
(اسماعیل سلفی کے علاوہ)

اور سماع موتی پر کوئی کتاب چاہئے

(درج ذیل کتابیں ہیں اسکے علاوہ چاہئے
۱- میزان مناظرہ
۲-محمود نعمان آلوسی کی کتاب بتحقیق علامہ البانی رح
۳-کیا مردے سنتے ہیں بہاؤالدین
۴-مہانامہ السنہ شمارہ ۴۶-۴۷-۴۸

اسکے علاوہ کوئی کتاب اپلوڈ کر دیں

جزاک اللہ خیراً بھائی جان
@رانا ابوبکر صاحب! ان کتب کو بھی فرمائشی کتب کی لسٹ میں شامل کر لیں۔شکریہ
 
Top