اصول تفسیر سوالاً جواباًاسلامک کوئز کی کتب درکار ھیں جسمیں کوئز سوالات ھوں اور انکے جوابات مدلل بیان کۓ گۓ ھوں.
چاھے وہ قرآنی کویز ھوں یا سیرت کے.
اگر سیرت کے متعلق بھی کوئ کتاب ھو تو بتائیں جس میں مدلل اور مستند حوالے ھوں.
آپ کی اس موضوع میں دلچسپی ہے تو برادر آپ ہی شروع کر دیجئے، پھر لوگ خود ہی سلسلہ آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ۔اور میرا مشورہ بھی ھے کہ اگر ممکن ھو تو اس طرح کے کوئز اس فورم پر بھی شروع کۓ جائیں۔
اس لنک میں بھی کچھ کوئز موجود ھیں
http://www.urdumajlis.net/threads/قرآنی-معلومات-اردو-زبان-میں-مکمل-یونیکوڈ-کتابچہ.16719/
جناب الحمد للہ میں نے تو واٹس اپ پر یہ سلسلہ شروع کیا ھے۔ اور ماشاء اللہ کئ لوگ اس سے مستفید ھو رھے ھیں اور اس کو پھیلا رھیں ھیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ھمارے کوئز الحمد للہ ٤۰ سے زائد گروپ میں شیر کیۓ جاتے ھیں۔آپ کی اس موضوع میں دلچسپی ہے تو برادر آپ ہی شروع کر دیجئے، پھر لوگ خود ہی سلسلہ آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ۔
ماشاءاللہ۔ پھر تو مسئلہ ہی ختم۔ آپ واٹس ایپ والے کوئز یہاں بھی پیش کیجئے۔ ادنیٰ اور اعلیٰ علم کی بات نہیں، اگر کوئز یا اس کے جواب میں کوئی غلطی ہوگی، تو ان شاءاللہ اہل علم رہنمائی کریں گے۔ لیکن اس قسم کے کام بہتر ہے کہ ہم اور آپ جیسے احباب ہی کریں کیونکہ علماء کا وقت زیادہ قیمتی ہوا کرتا ہے۔ بسم اللہ کیجئے، آگے کام خود آسان ہو جائیں گے، ان شاءاللہ۔جناب الحمد للہ میں نے تو واٹس اپ پر یہ سلسلہ شروع کیا ھے۔ اور ماشاء اللہ کئ لوگ اس سے مستفید ھو رھے ھیں اور اس کو پھیلا رھیں ھیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ھمارے کوئز الحمد للہ ٤۰ سے زائد گروپ میں شیر کیۓ جاتے ھیں۔
بات دراصل یہ ھیکہ میں ایک ادنی طالب علم ھوں اسلۓ اگر ھم سے زیادہ علم والے اسکا آغاز کریں تو بہتر ھے۔
آپ انٹرنیٹ پر سرچ کرینگے تو آپکو اسلامی معلومات مستند حوالوں سے نھیں مل سکے گی اسلۓ آپ لوگوں سے یہ التماس کیا گیا ھے۔
جناب میں جو کوئز کرتا ھوں وہ رومن انگلش میں ھوتے ھیں.ماشاءاللہ۔ پھر تو مسئلہ ہی ختم۔ آپ واٹس ایپ والے کوئز یہاں بھی پیش کیجئے۔ ادنیٰ اور اعلیٰ علم کی بات نہیں، اگر کوئز یا اس کے جواب میں کوئی غلطی ہوگی، تو ان شاءاللہ اہل علم رہنمائی کریں گے۔ لیکن اس قسم کے کام بہتر ہے کہ ہم اور آپ جیسے احباب ہی کریں کیونکہ علماء کا وقت زیادہ قیمتی ہوا کرتا ہے۔ بسم اللہ کیجئے، آگے کام خود آسان ہو جائیں گے، ان شاءاللہ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ وہ کوئز فورم کے ذمہ دراران میں سے کسی کو پرسنل میسج میں بھیج دیں وہ اردو میں لکھ کر فورم پر آویزاں کر دیں گے۔ان شاء اللہجناب میں جو کوئز کرتا ھوں وہ رومن انگلش میں ھوتے ھیں.
اردو ٹائپنگ اچھی نھیں ھے.
@رانا ابوبکر صاحب! ان کتب کو بھی فرمائشی کتب کی لسٹ میں شامل کر لیں۔شکریہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائی جان کچھ کتاب چاہئے یہ اپلوڈ کر دیں گے بہت ضرورت ہے
فتح الربانی
(یہ طلاق کے مسئلہ پر ہے مصنف کا نام نہیں معلوم)
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب چاہئے
(اسماعیل سلفی کے علاوہ)
اور سماع موتی پر کوئی کتاب چاہئے
(درج ذیل کتابیں ہیں اسکے علاوہ چاہئے
۱- میزان مناظرہ
۲-محمود نعمان آلوسی کی کتاب بتحقیق علامہ البانی رح
۳-کیا مردے سنتے ہیں بہاؤالدین
۴-مہانامہ السنہ شمارہ ۴۶-۴۷-۴۸
اسکے علاوہ کوئی کتاب اپلوڈ کر دیں
جزاک اللہ خیراً بھائی جان