• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوش فہم

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ایک چوہا شیروانی پہنے، کاجل لگائے، دُم چمکائے اکڑ اکڑ کر چل رہا تھا۔۔۔۔۔۔ ایک دوست نے پوچھا۔
"یار! کیا بات ہے ؟ بہت چمک رہے ہو ۔"
چوہے نے اکڑ کر اُس پر ایک غرور بھری نظر ڈالی اور نخوت سے بولا ۔۔۔
"دراصل شیر کی بیٹی اغوا ہو گئی ہے اور پولیس نے مجھ پر شک کیا ہے ۔"
 
Top