بھائی شاکر ۔۔۔۔۔ بھائی عامر۔۔۔۔۔۔۔بھائی کلیم حیدربھائی آپ نے اس کتاب کا نام صحیح لکھا ہے؟؟
میرے پاس ایک کتاب موجود ہے جسکا عنوان "علم النحو" ہے، جبکہ آپ نے تعلیم النحو کی فرمائش کی ہے، اگر آپ کو چاہیے تو "علم النحو" کتاب کا لنک دے دوں گا ۔
السلام علیکم
یہ کتب پہلے کسی نے شئیر نہیں کی ہیں۔
ان دونوں کتابوں کے موءلف کا نام ابو ھشام ریاض اسماعیل ہے۔ یہ دارالاندلس نے شائع کی ہیں۔ ان کے مطابق یہ ایک نئے انداز میں لکھی گئی کتابیں ہیں جو پہلے شائع شدہ کتب میں نہیں ہے۔
برائے مہربانی کوئی بھائی تو شئیر کرے