• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش اسلام کی دشمن اول تنظیم ہے سعودی مفتی اعظم کا فتوی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پہلے کہا ہے:
خوارج کبھی بھی کامیاب نہیں ھوسکتے.ان شاءاللہ.
انکامقصدصرف فسادفی الارض ھے.
پھر کہا ہے:
کسی کےبارےمیں رائےقائم کرنےکےلئے اسکوقرآن وحدیث کی کسوٹی پرپرکھناچاھئے.
اور پھر
اوراللہ تعالی سےھدایت کی دعابھی کرنی چاھئے.
یعنی پہلے رائے قائم کی، پھر رائے قائم کرنے کے لئے قرآن و حدیث کی کسوٹی کی بات کی، پھر آخر میں ہدایت طلب کرنے کی طرف توجہ دلائی۔
جیو ، کیا بات ہے
 

Ishtiaq Saqi

رکن
شمولیت
نومبر 16، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
32
رائےانکےبارے میں قائم کرنےکاکہاگیاھےجوخوارج کارد کرتےھیں.خوارج کےلئےتوالحمدللہ شرح صدرھے.اورھدایت کی دعاانکےلئے کہی گئی ھےجوخوارج کودین کےداعی اورمجاھدسمجھتے ھیں پیارےبھائی.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مفتی صاحب کے اس فتوے کی وجہ سے لوگ تقلید کا شکار ہو گئے ہیں اور ان میں بہت سارے نام نہاد اہل حدیث بھی ہیں، جو دعوی تو یہ کرتے ہیں کہ ہم قرآن و سنت کے خلاف کسی کی بات نہیں مانتے، لیکن مفتی کی بات کو انہوں نے سینے سے لگا لیا ہے۔

فیس بک پر ایک جوشیلی خاتون یا کوئی جوشیلا میرے ساتھ بحث میں اتر آیا، کہا آپ کا نظریہ داعش کے بارے میں صحیح نہیں۔

میں نے کہا میرا یہ نظریہ ہے کہ جو کام ان کے ٹھیک ہیں وہ ٹھیک ہیں جو غلط ہیں اللہ ان کی اصلاح فرمائے۔

جوشیلی یا جوشیلے کا اصرار تھا کہ ہر صوت میں داعش کو غلط مانوں، میں نے کہا ، چلو ایسی بات ہے تو آپ کوئی دلیل دے دیں، میں ابھی داعش کو خوارجی کہہ دیتا ہوں۔

دلیل یہ ہے کہ سعودی مفتی نے ان کو خوارج کہا ہے
میں نے کہا قرآن و حدیث سے دلیل دینی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ ہم دونوں اپنے اپنے کام کریں۔

کہا کیا آپ سعودی مفتی کو قابل اعتماد نہیں مانتے، کیا ان سے بڑھ کر کوئی اور قابل اعتماد ہو گا

میں نے کہا آپ قرآن و حدیث سے دلیل پیش کرنی ہو تو بات کریں ورنہ بات ختم۔

ابھی تک خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ یہ حال ہے لوگوں کا، لوگوں نے دنیاوی مفاد کی خاطر اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
رائےانکےبارے میں قائم کرنےکاکہاگیاھےجوخوارج کارد کرتےھیں.خوارج کےلئےتوالحمدللہ شرح صدرھے.اورھدایت کی دعاانکےلئے کہی گئی ھےجوخوارج کودین کےداعی اورمجاھدسمجھتے ھیں پیارےبھائی.
آپ وہ تمام دلائل اور براہین پیش کر سکتے ہیں جن سے داعش کے لوگ قطعی طور پر خوارج ثابت ہو جائیں، تاکہ مجھے بھی معلوم ہو۔
 

Ishtiaq Saqi

رکن
شمولیت
نومبر 16، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
32
میرےبھائی اس فورم میں خوارج کےحوالےسےکافی بحثیں ھوچکی تسلی کے لئےدوبارہ انکامطالعہ کیاجائے توان شاءاللہ امیدھےافاقہ ھوگا.یہاں نئےسرےسے بحث کرنےکاکوئی فائدہ نہیں ھے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرےبھائی اس فورم میں خوارج کےحوالےسےکافی بحثیں ھوچکی تسلی کے لئےدوبارہ انکامطالعہ کیاجائے توان شاءاللہ امیدھےافاقہ ھوگا.یہاں نئےسرےسے بحث کرنےکاکوئی فائدہ نہیں ھے.
الحمدللہ ، وہاں میرے دئیے گئے جوابات بھی ملاحظہ فرما لیجئے گا۔
 

Ishtiaq Saqi

رکن
شمولیت
نومبر 16، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
32
دیکھتےھیں جناب آپکےجواب شریف.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

داعش پر وقت سے پہلے کسی بھی قسم کی کوئی رائے قائم کرنا درست نہیں مزید وقت بتا دے گا۔ سعودی حکومت اگر اپنے شہری کو کسی دوسرے ملک میں جانے سے روکتی ھے تو وہ بھی درست ھے جس کی ایک وجہ یہ بھی ھے کہ جو بچے گھڑوں سے غائب ہو جاتے ہیں ان کے والدین کا حکومت پر پریشر ہوتا ھے دوسرا بیرونی پریشر بھی ملک کے سربراہ پر ہوتا ھے۔

والسلام
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مثل مشہور ہے کہ
جیسی روح ویسے فرشتے
جس طرح کے حکمران ہوتے ہیں
عام طور پر
ویسے ہی جج ہوتے ہیں

سابقہ مفتی اعظم سعودی عرب ابن باز رحمہ اللہ سے ایک فتوی لیا گیا تھا تاکہ امریکی فوج کو عرب لایا جا سکے اور اس وقت کے عراق اور عراقی صدر صدام کے خلاف جنگ کی جا سکے۔
مدت ہوئی کہ وہ فوج یہیں بیٹھی ہوئی ہے۔

اب اگر کوئی اس فوج کو نکالنے کی بات کرے گا
تو
لازما
موجودہ مفتی اعظم سعودی عرب سے اسی قسم کا فتوی لیا جائے گا۔ تاکہ وہ فوج یہیں رُکی رہے
اور
حدیث نبوی کے مطابق
یہود و نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکالنے کا ارادہ رکھنے والے
خوارجی ہی کہلائیں گے
کیونکہ
جیسے حاکم
ویسے ہی مفتی

اللہ کے لئے یہ مت سمجھیں کہ
میں نے داعش کو حق بجانب کہا ہے
اور
سعودی حکمران اور مفتی اعظم کو جاہل کہا ہے
میں نے صرف اور صرف تاریخ کے ایک ورق کو پلٹا ہے اور صرف فتوے پر تبصرہ کیا ہے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مثل مشہور ہے کہ
جیسی روح ویسے فرشتے
جس طرح کے حکمران ہوتے ہیں
عام طور پر
ویسے ہی جج ہوتے ہیں

سابقہ مفتی اعظم سعودی عرب ابن باز رحمہ اللہ سے ایک فتوی لیا گیا تھا تاکہ امریکی فوج کو عرب لایا جا سکے اور اس وقت کے عراق اور عراقی صدر صدام کے خلاف جنگ کی جا سکے۔
مدت ہوئی کہ وہ فوج یہیں بیٹھی ہوئی ہے۔

اب اگر کوئی اس فوج کو نکالنے کی بات کرے گا
تو
لازما
موجودہ مفتی اعظم سعودی عرب سے اسی قسم کا فتوی لیا جائے گا۔ تاکہ وہ فوج یہیں رُکی رہے
اور
حدیث نبوی کے مطابق
یہود و نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکالنے کا ارادہ رکھنے والے
خوارجی ہی کہلائیں گے

کیونکہ
جیسے حاکم
ویسے ہی مفتی

اللہ کے لئے یہ مت سمجھیں کہ
میں نے داعش کو حق بجانب کہا ہے
اور
سعودی حکمران اور مفتی اعظم کو جاہل کہا ہے
میں نے صرف اور صرف تاریخ کے ایک ورق کو پلٹا ہے اور صرف فتوے پر تبصرہ کیا ہے
جزاک اللہ خیرا۔۔۔بھائی اس حدیث کا حوالہ فراہم کر دیں ۔
 
Top