• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش اسلام کی دشمن اول تنظیم ہے سعودی مفتی اعظم کا فتوی

شمولیت
جولائی 29، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
31
السلام علیکم

داعش پر وقت سے پہلے کسی بھی قسم کی کوئی رائے قائم کرنا درست نہیں مزید وقت بتا دے گا۔ سعودی حکومت اگر اپنے شہری کو کسی دوسرے ملک میں جانے سے روکتی ھے تو وہ بھی درست ھے جس کی ایک وجہ یہ بھی ھے کہ جو بچے گھڑوں سے غائب ہو جاتے ہیں ان کے والدین کا حکومت پر پریشر ہوتا ھے دوسرا بیرونی پریشر بھی ملک کے سربراہ پر ہوتا ھے۔

والسلام
اور وقت کے بعد کوئی رائے قائم کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ اجر و شہادت کے مواقع گزر چکے ہوں گے
کوئی بھی حکومت کسی اسلامی عمل سے روکے تو کیا وہ حق پر ہو گی ؟ میرے خیال میں اس سوال کے جواب پر بحث کی ضرورت نہیں
 
Top