خوش آمدید ، میں مہوش علی کو اتنا بزدل نہیں سمجھتی تھی کہ انہیں محدث فورم پر لکھنے کے لیے نام بدلنا پڑے۔ اگر آپ وفا ہیں تو مہوش علی آپ کی تحریریں من وعن چراتی رہی ہیں اور اگر آپ وفا ہیں تو آپ نے یہ بے تکا موضوع ان کی متاع فکر سے چرایا ہے ۔ اس کے علاوہ اشک کربلا بھی شاید آپ کی ٹوئن ہیں یا آپ کی تحریروں کی سارقہ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ یہ کوئی سیاہ چغے والے فقیہ ہوں جو شیعہ مومنات کو زیادہ قریب سے سمجھانے کی خاطر مونث بن کر متعہ کے مسائل پر لکھتے ہوں۔
داعش سے مجھے کچھ لینا دینا نہیں ہے ، البتہ ایک انتہائی بودی دلیل کے ساتھ یہ جو دعوی آپ نے کیا ہے کہ خانہ کعبہ کو اس لیے منہدم کیا جا سکتا ہے کہ وہ متبرک سمجھا جانے لگا ہے یہ ولایت فقیہ کی ماری عقل کو ہی سوجھ سکتا ہے۔
اولا: آپ نے شاید قرآن مجید کا مطالعہ نہیں کیا ، خانہ کعبہ کواس لیے متبرک سمجھا نہیں جاتا کہ وہ کسی سے مس ہو چکا ہے بلکہ قرآن نے اس کو کئی مقامات پر مبارک قرار دیا ہے، اس کی برکت اپنی ہے ۔ ہمیشہ رہے گی اور مسلمان ہر دور میں اس کی پاسبانی کرتے رہے ہیں ۔
ثانیا: اب دیکھتے ہیں کعبہ اللہ کے دشمن کون ہیں ۔ یادش بخیر اگر آپ کو قم میں تاریخ کے مطالعے کی اجازت ہو تو آپ نے پڑھا ہو گا کہ آپ کے بزرگ ساسانیوں کو بھی کعبہ بہت کھلتا تھا، یزد گرد سوئم کی مٹی اسی معاملے میں پلید ہوئی تھی ،شیعہ فاطمیوں نے حجر اسود چرا کر اسے نقصان پہنچایا لیکن منہ کی کھائی اور آج ذلت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ اللہ کے فضل سے یہ آئندہ بھی یہ ایرانی مجوسیوں کے سینے میں انی بن کر گڑا رہے گا۔ مسلمان ۱۴ صدیوں سے اس کا اکرام باقی رکھے ہوءے ہیں ۔ قریبا ایک صدی سے آل سعود کو اللہ نے کعبۃ اللہ اور اس کے مہمانوں کی خدمت کا شرف بخشا ہے جو بخوبی اس کو نبھا رہے ہیں ۔ اس کے مقابلے میں رافضی قبر پرستوں کے قافلے نجف اور کربلا کی بھگدڑ میں باقاعدگی سے مرتے ہیں لیکن خمس کھانے والوں کے کان پر جوں نہیں رینگتی کہ اپنے لوگوں کو باعزت زیارت کا بندوبست کر دیں ۔
ثالثا: اب دیکھتے ہیں آ ج کل کون لوگ کعبہ کو منہدم کرنے کا کھلے عام اعلان کر چکے ہیں ۔
یہ آپ کا رافضی بھائی ہے جو لبنانی وزیر ہے اس کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کی خاطر کعبہ بھی تباہ کر سکتے ہیں۔
لبنانی وزیر نے کہا ہے" بشار الاسد کی خاطر کعبہ بھی تباہ کر سکتے ہیں ۔ مکہ جدہ ریاض تباہ کر دیں گے ۔ میں یہ بات پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں ۔ ہم ایسے ہی باتیں نہیں کرتے" ۔
http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/بشار-الاسد-کی-خاطر-کعبہ-تباہ-کر-دیں-گے-لبنانی-وزیر.29837/
واویلا مچانا ہے تو اس اعلان پر مچائیے ۔ آپ تو جوتوں سمیت آنکھوں میں گھستی ہیں ۔ لیکن آپ کا قصور نہیں ایرانی تربیت ہی ایسی ہے۔
رابعا: آپ نے ایک دو مزاروں کی تباہی پر بہت ماتم کر لیا ، اگر چہ ماتم آپ کے لیے سب سے آسان کام ہے ، اگر کچھ انسانیت باقی ہے تو ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ پر بھی کوءئی نوحہ ، مرثیہ کہ
عراق میں وزیراعظم نوری المالکی کے تحت سکیورٹی فورسز اور ان کی اتحادی ملیشیاؤں نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران دوسو پچپن
سنی قیدیوں کو غیرقانونی طور پر
قتل کردیا ہے۔
خانہ جنگی کا شکار ملک میں اہل سُنت کی ان ہلاکتوں کا انکشاف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں کیا ہے اور بتایا ہے کہ ان قیدیوں کو 9 جون کے بعد غیر قانونی طور پر گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔
ایچ آر ڈبلیو کے مشرق وسطیٰ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جو اسٹارک نے کہا ہے کہ ''قیدیوں کو اس طرح فائرنگ سے ہلاک کیا جانا بین الاقوامی قانون کی شرمناک خلاف ورزی ہے''۔
ںھوں نے کہا کہ دنیا اگر داعش کے بھیانک مظالم کی بجا طور پر مذمت کررہی ہے تو اس کو عراق کی سرکاری یا
حکومت نواز فورسز کے ہاتھوں فرقہ وارانہ ہلاکتوں سے آنکھیں موند نہیں لینی چاہئیں۔
Gunning down prisoners is an outrageous violation of international law. While the world rightly denounces the atrocious acts of ISIS, it should not turn a blind eye to sectarian killing sprees by government and pro-government forces.
Joe Stork, deputy Middle East director at Human Rights Watch.
http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/عراق-شیعہ-حکمرانوں-کی-جانب-سے-سنی-مسلمانوں-کا-وحشیانہ-قتل-عام-ہیومن-رائٹس-واچ-رپورٹ.33018/
اب یہ مت کہیے گا کہ جو اسٹارک بھی سعودی ہے ۔
اللہ آپ کو ہدایت دے ۔