• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ہٹ دھرمی وہ ہے جو دوسروں کو مسلسل رافضی ملعون لکھیں اور پھر سمجھیں کہ قرآنی حکم حسن سے بات کر رہے ہیں۔
ہٹ دھرمی یہ ہے کہ "رضی اللہ عنہا" کا بدعتی عقیدہ رکھیں اور پھر غیر متعلقہ تھریڈ میں دوسروں پر زبردستی اپنا عقیدہ نافذ کر کے کیچڑ اچھالتے پھریں اور پھر اوپر سے دعوی کہ مذہب کے ٹھکیدار یہ ہیں اور یہ حسن سے بات کر رہے ہیں۔

جب رافضی جن کو بوتل سے باہر نکال کر لوگوں کو دکھانا ہو تو ایسے ہی کرناق پڑتا ہے تاکہ وہ اپنے بدنام زمانہ تقیہ کے عقیدہ سے ہم مسلمانوں کو خراب نہ کرتا رہے جیسا کہ آپ ایک طرف تو نعوذ باللہ ہماری امی عائشہ سے بغض رکھتی ہیں اور دوسری طرف انھیں کی حدیث کو ہمارے لئے حجت میں پیش کر رہی ہیں پس لازم تھا کہ یہ تقیہ کا تیا پانچا کیا جائے چلو اچھا ہوا زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی اب اسی پس منظر میں ہی بات کیں گے
جہاں تک حسن کی بات ہے تو جو لوگ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پیرای بیوی پر زنا کی تہمت لگائیں اور نعوذ باللہ جو لوگ یہ عقیدہ رکھیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرم گاہ بھی جہنم میں جائے گی کیونکہ انہوں نے عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنھما سے جماع کیا اور جو کہیں کہ اللہ اکیلا کچھ نہیں کر سکتا جب تک علی نہ چاہیں تو ایسے پلید لوگوں کو ہم ملعون نہ کہیں تو اور کیا کہیں

1-جو کعبہ یا حجر اسود کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں مس کر رہے ہیں وہ سنت کام کر رہے ہیں
1- سوال خانہ کعبہ کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ اس میں حجر اسود کو کیوں ساتھ گھسا رہے ہیں؟
ثابت کریں کہ رسول (ص) نے کعبہ کو یوں دونوں ہاتھوں سے پکڑنے اور اس پر سر رکھنے یا چومنے کا حکم دیا۔ اگر آپکے پاس دلیل نہیں تو یہ سنت کیسے بن گئی؟
میری بات غور سے پڑھیں میں نے کہاں لکھا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کو مس کرنے کا حکم دیا بلکہ یہ لکھا ہے کہ اگر کوئی مسلمان یہ جانتا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیا ہے اور وہ انکی اتباع کی وجہ سے ایسا کر رہا ہے تو وہ سنت ہے

1- سوال خانہ کعبہ کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ اس میں حجر اسود کو کیوں ساتھ گھسا رہے ہیں؟
خانہ کعبہ کو اس لئے گھسایا تھا کہ اسکے چھونے کی حدیث کا مجھے پتا تھا پس اسی پر قیاس کرنے کے لئے اسکا حوالہ دیا تھا کہ جس طرح اس کو چوومنے یا مس کرنے والا اتباع رسول میں ایسا کرتا ہے اسی طرح کعبہ یا کسی بھی چیز کا حکم ہے

2۔ جو کعبہ کو فزیکل برکت کے حصول کو ذریعہ سمجھ کر مس کر رہے ہیں، چوم رہے ہیں، کیا وہ بدعت و شرک کر رہے ہیں؟
جی میرے خیال میں اوپر بتا چکا ہوں کہ اگر یہ عمل اتباع رسول کے بغیر ہے یعنی انکے عمل کی دلیل کے بغیر ہے تو یا تو بدعت ہو سکتا ہے یا پھر شرک جسکو اوپر دوسرے اور تیسرے نمبر میں بیان کیا تھا
اور کچھ
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ایک تو اتنی غیر متعلقہ باتیں بیچ میں بھر دی ہیں کہ پتا ہی نہیں چلتا کہ کس کے متعلق اشارے کر کے بات کی جا رہی ہے۔
عبدہ صاحب، یہ بحث داعش کے ساتھ اس لیے شروع کی گئی ہے کیونکہ دونوں داعش اور سلفی حضرات کے عقیدہ توحید و شرک کی بنیاد ایک ہی لگتی ہے۔ دونوں سے سوالات ایک سے ہیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ ان میں فرق نکلتا ہے، یا پھر یہ ایک ہی نکلتے ہیں۔
اوپر پہلی پوسٹ میں آپ نے خود یہ مانا ہے کہ داعش یہ سارا کام کھلے عام کر رہے ہیں اور سعودی یہ کام کھل کر نہیں کر رہے لیکن دل میں وہی عقیدہ رکھتے ہیں پس اسی بارے اوپر کہا تھا کہ جب آپ کے ہاں بھی انکا عمل ایک جیسا نہیں تو دونوں کی تحقیق علیحدہ کریں اس فورم والوں کا تعلق سعودیہ سے تو ہے مگر داعش کے نظریات کی مکمل تائید نہیں کی البتہ اس کے فوائد ہمیں بہت ہو رہے ہیں کہ جو لاتوں کے بھوت ہیں انکا کام آسان ہو گیا ہے
پس آپ جب خود داعش اور ہمیں علیحدہ ہی سمجھتی ہو تو یا تو ہمارے بارے تھریڈ بنا کر ہمیں مخاطب کر کے ہمارے نظریات کی تحقیق کرو یا پھر داعش کے متعلق باتوں میں ہمیں نہ گھسیٹو
جہاں تک سلفی ہونے کی وجہ سے گھسیٹنا چاہتی ہیں تو رافضی ہونے کی وجہ سے جو میں نے اوپر خمینی کے کرتوت دکھائے ہیں ان پر بھی ذرا اپنے ایمان والی وضآحت کر دیں جو ایمان انسانیت کے لئے ہے
 
وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
جب رافضی جن کو بوتل سے باہر نکال کر لوگوں کو دکھانا ہو تو ایسے ہی کرناق پڑتا ہے تاکہ وہ اپنے بدنام زمانہ تقیہ کے عقیدہ سے ہم مسلمانوں کو خراب نہ کرتا رہے جیسا کہ آپ ایک طرف تو نعوذ باللہ ہماری امی عائشہ سے بغض رکھتی ہیں اور دوسری طرف انھیں کی حدیث کو ہمارے لئے حجت میں پیش کر رہی ہیں پس لازم تھا کہ یہ تقیہ کا تیا پانچا کیا جائے چلو اچھا ہوا زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی اب اسی پس منظر میں ہی بات کیں گے
کی آپ اپنے یہ عذر پیش کر کے قرآن کی اس آیت کو دھوکہ دے سکتے ہیں کہ:۔
ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ
اپنے رب کی راه کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلایئے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے

کیا آپ کا دعوی ہے کہ یہ وہ حسن طریقہ ہے جسکا قرآن حکم دے رہا ہے؟

آپ اپنے عذر پیش کر کے اپنے طرز عمل پر باقی رہ سکتے ہیں، مگر بلاشبہ اللہ آپکے اعمال پر بطور گواہ کافی ہے۔

اور اس صورت میں میرے لیے قرآنی حکم ہے:
’’وإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا‘‘ ﴿الفرقان: ٦٣﴾
’’ اور جب جاہل لوگ ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وه کہہ دیتے ہیں کہ سلام ہے۔‘‘
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104

مہوش بی بی ہم تم سے عداوت رکھتے ہیں کیونکہ تم نے اپنی زندگی کامقصد شرک کو ترویج دینا بنایا ہوا ہے اور ہمارے پاس قرآن سے ہی دلیل ہے۔ اگر تم انکار کردو جو شرک تم پھیلا رہی ہو اس کا تب تو ٹھیک ہے ورنہ ہمارے تمہارے درمیان دشمنی ہے

قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَآءُ مِنكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّىٰ تُؤْمِنُوا بِاللَّـهِ وَحْدَهُ إِلَّا قَوْلَ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ لَأَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللَّـهِ مِن شَيْءٍ ۖ رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ﴿٤

یقیناً تم لوگوں کیلئے (جنابِ) ابراہیم(ع) اوران کے ساتھیوں میں ایک عمدہ نمونہ ہے جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ ہم تم سے بیزار ہیں اور ان سے بھی جن کی تم اللہ کے سوا پرستش کرتے ہو ہم تمہارے (اور تمہارے دین کے) منکر ہیں اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کیلئے عداوت اور بغض پیدا ہوگیا یہاں تک کہ تم اللہ واحد (لا شریک لہٗ) پر ایمان لاؤ۔ ہاں البتہ ابراہیم (ع) نے اپنے (منہ بولے) باپ (اور اصل چچا) سے صرف یہ کہا تھا کہ میں تمہارے لئے مغفرت طلب کروں گا مگر میں اللہ کے سامنے تمہارے لئے کسی نفع کا مالک و مختار نہیں ہوں اے ہمارے پروردگار! ہم نے تجھ پر بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کیا ہے اور تیری ہی طرف
لَوٹنا ہے۔ (ترجمہ: محمد حسین نجفی)

اللہ کی قسم ! میں تم پر خار کھائے بیٹھا ہوں دس سال سے زائد عرصے سے اس شرک کی وجہ سے جو تم پھیلا رہی ہو ۔

اس پوسٹ کا جواب کہاں ہے؟
http://forum.mohaddis.com/threads/داعش-خلافت-بدعت-و-شرک-کے-نام-پر-خانہ-کعبہ،-مسجد-النبوی،-مسجد-الحرام-اور-ہر-متبرک-جگہ-کی-تباہی.24120/page-4#post-193328
 
وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
میری بات غور سے پڑھیں میں نے کہاں لکھا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کو مس کرنے کا حکم دیا بلکہ یہ لکھا ہے کہ اگر کوئی مسلمان یہ جانتا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیا ہے اور وہ انکی اتباع کی وجہ سے ایسا کر رہا ہے تو وہ سنت ہے
عجیب و غریب منطق پیش کی ہے آپ نے۔ مسلمان کہاں سے جانے گا؟ کیا اس پر کوئی علیحدہ سے وحی ہو گی جسکا آپ کو علم نہیں ہو گا؟
میرا سوال مسلمانوں کے حوالے سے نہیں تھا ہی نہیں، بلکہ "آپ" کے حوالے سے تھا کہ کیا آپکے پاس دلیل ہے جس میں رسول (ص) نے کعبہ کو یوں دونوں ہاتھوں سے تھامنے، اور پھر چومنے کا حکم دیا تھا؟
اگر آپکے پاس دلیل نہیں، تو پھر آپ ان مسلمانوں کے "جاننے" کے نام پر ان پر بدعت یا شرک کا حکم کیوں جاری نہیں کر رہے؟

خانہ کعبہ کو اس لئے گھسایا تھا کہ اسکے چھونے کی حدیث کا مجھے پتا تھا پس اسی پر قیاس کرنے کے لئے اسکا حوالہ دیا تھا کہ جس طرح اس کو چوومنے یا مس کرنے والا اتباع رسول میں ایسا کرتا ہے اسی طرح کعبہ یا کسی بھی چیز کا حکم ہے
کیا قیاس حرام نہیں؟
اگر آپ کو حدیث نہیں تو کیا آپکو قیاس کا حق حاصل ہو گیا؟
اگر آپکو حدیث کا علم نہیں، تو پھر قیاس پر کیسے آپ ہمارے سوال کا جواب دینے لگے؟

جی میرے خیال میں اوپر بتا چکا ہوں کہ اگر یہ عمل اتباع رسول کے بغیر ہے یعنی انکے عمل کی دلیل کے بغیر ہے تو یا تو بدعت ہو سکتا ہے یا پھر شرک جسکو اوپر دوسرے اور تیسرے نمبر میں بیان کیا تھا
آپکے خیال اور آپکے قیاس اس مسئلے میں پیش نہیں ہو سکتے ہیں۔
اصول یہ ہے کہ اگر آپ کو علم نہیں، تو آپ کو اس بحث سے علیحدہ ہو جانا چاہیے۔

یہ سوال بقیہ حضرات کے لیے ابھی بھی ویسے ہی جوں کا توں موجود ہے۔

آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق جو لوگ خانہ کعبہ کو متبرک سمجھتے ہوئے چھو رہے ہیں، اسے چوم رہے ہیں، اور اسکے وسیلے سے اپنی حاجات طلب کر رہے ہیں، تو کیا وہ بدعت و شرک کر رہے ہیں؟

اور جناب عائشہ کے متعلق سوال پر کیا آپکی نظر پڑی تھی؟
 
وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
مہوش بی بی ہم تم سے عداوت رکھتے ہیں کیونکہ تم نے اپنی زندگی کامقصد شرک کو ترویج دینا بنایا ہوا ہے اور ہمارے پاس قرآن سے ہی دلیل ہے۔ اگر تم انکار کردو جو شرک تم پھیلا رہی ہو اس کا تب تو ٹھیک ہے ورنہ ہمارے تمہارے درمیان دشمنی ہے

قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَآءُ مِنكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّىٰ تُؤْمِنُوا بِاللَّـهِ وَحْدَهُ إِلَّا قَوْلَ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ لَأَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللَّـهِ مِن شَيْءٍ ۖ رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ﴿٤

یقیناً تم لوگوں کیلئے (جنابِ) ابراہیم(ع) اوران کے ساتھیوں میں ایک عمدہ نمونہ ہے جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ ہم تم سے بیزار ہیں اور ان سے بھی جن کی تم اللہ کے سوا پرستش کرتے ہو ہم تمہارے (اور تمہارے دین کے) منکر ہیں اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کیلئے عداوت اور بغض پیدا ہوگیا یہاں تک کہ تم اللہ واحد (لا شریک لہٗ) پر ایمان لاؤ۔ ہاں البتہ ابراہیم (ع) نے اپنے (منہ بولے) باپ (اور اصل چچا) سے صرف یہ کہا تھا کہ میں تمہارے لئے مغفرت طلب کروں گا مگر میں اللہ کے سامنے تمہارے لئے کسی نفع کا مالک و مختار نہیں ہوں اے ہمارے پروردگار! ہم نے تجھ پر بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کیا ہے اور تیری ہی طرف
لَوٹنا ہے۔ (ترجمہ: محمد حسین نجفی)

اللہ کی قسم ! میں تم پر خار کھائے بیٹھا ہوں دس سال سے زائد عرصے سے اس شرک کی وجہ سے جو تم پھیلا رہی ہو ۔

اس پوسٹ کا جواب کہاں ہے؟
http://forum.mohaddis.com/threads/داعش-خلافت-بدعت-و-شرک-کے-نام-پر-خانہ-کعبہ،-مسجد-النبوی،-مسجد-الحرام-اور-ہر-متبرک-جگہ-کی-تباہی.24120/page-4#post-193328

قرآنی حکم واضح ہے: دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔
دلیل کے بغیر آپ خار کھائیں یا جو چاہے مرضی کھائیں۔
حسن کے ساتھ بحث کرنے کا قرآنی حکم بھی منسوخ نہیں ہوا۔ مگر اسے نظر انداز کر کے آپ پھر خار کھائی یا جو مرضی کھائیں۔ میرے لیے اللہ بطور گواہ کافی ہے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
یہی بات داعش سے منسوب بیان میں موجود تھی۔

ISIL terrorists to demolish Kaba and kill all pilgrimages

One of members of ISIL terrorists declared that they would demolish Kaba when they attack Saudi Arabia because people worship a stone instead of Allah.

The takfiri terror grup ISIL indicated that they would go to Saudi Arabia’s Arur region via the Anbar deserts and take the control of Kaba to demolish the holy worship place to Allah’
The member of ISIL continued by:”with the help of Allah and the Leadership of our sheikh al-Baghdadi! We will attaچk Mecca and kill those pilgrimages who worship a stone and we will demolish Kaba!!!”

The terrorist,Abu Torab al Moqaddasi, wrote on his twitter account that a place cannot be worshiped by saying:”People go to Kaba for touching a stone;not for Allah. Wallahi We will attack to Kaba and demolish it because people are worshiping a stone!!!”

http://www.islamicinvitationturkey.com/2014/06/30/breaking-isil-terrorists-to-demolish-kaba-and-kill-all-pilgrimages
چنانچہ عقیدے کے حوالے سے داعش سے منسوب یہ بیان بالکل غلط نہیں لگتا، اور اس میں داعش تنہا نظر نہیں آتے، بلکہ سعودی مفتی حضرات بھی داعش کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔/
ہہہہہہ
ٹویٹر اکاؤنٹ بنانا اتنا مشکل تو نہیں ہوتا۔۔لنک زدہ سائٹ بھی رافضیوں کی ہے۔۔تقیہ بازوں کی بات کا صرف تقیہ بازوں کو ہی اعتبار ہو سکتا ہے۔۔لنک تو کوئی سچا ستھرا لائیں کہ داعش نے انہدامِ کعبہ کا اعلان کیا ہے!!
بس وہی بات ہے کہ
خیراہل شرک کو توویسے ہی ہر اہل توحید سے خاص بغض ہے۔۔۔جس کا کوئی علاج نہیں!!
کل کلاں کو ایران سے کوئی توحیدی صدا بلند ہو گئی تو آپ اسے بھی نہیں چھوڑیں گے۔۔جیسے اپنے سابق آیات اللہ اور موجودہ سلفی علماء کو طعن کرتے ہیں حالانکہ پہلے وہی حجت ہوا کرتے تھے۔۔بلاشبہ یہودیوں کا سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے متعلق والی صورتحال ہے
یہ بات بہت کَھلیں گی جبھی غیر متعلق لگیں گی جبکہ ان باتوں کا ان کے ساتھ بہت گہرا جوڑ ہے!!

اچھا، اپنی باری آپ یہ اصول بیان فرمائیں کہ تردیدی بیان نہیں آیا تو یہ اس بات کا ثبوت ہو گیا۔
مگر جب ہم داعش کے متلق سوال کریں کہ پچھلے 3 ہفتے سے زائد وقت گذر جانے پر انکی طرف سے آفیشلی تردیدی بیان کیوں نہیں آیا، تو آپ لوگ الٹا مجھ پر مختلف حیلوں سے چڑھائی کر دیں۔

بہن برا نہ منائیے گا، آپکو اپنے اوپر بیان کردہ ڈبل سٹینڈرڈز پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ ہمارے ساتھ ناانصافی سے کام لے رہی ہیں۔ داعش اور سعودی مفتی حضرات کے عقیدے کی بنیاد ایک ہی ہے جو کہ تفصیل سے اوپر بیان ہو چکی ہے۔ اگر آپ کو اوپر آرٹیکل میں موجود یہ سوالات نظر نہیں آتے تو یہ کچھ تجاہل عارفانہ والی بات ہی نظر آتی ہے۔
میں نے صرف بات پلٹائی تھی۔۔اتنی سی دیر میں سارے اصول بدل گئے:)
آپ خود ہی اپنی اداؤں پر غور کریں
ہم عرض کریں گے کہ تو شکایت ہو گی

میں اردو محفل کی ممبر سن 2003 سے ہوں (جب پرانا فورم سافٹویئر تھا)، جبکہ عقد المتعہ پر بحث سن 2010 میں شروع ہوئی۔ آپ کے بہتان کے مطابق میں 2003 سے 2010 تک سیاہ چغے میں شیعہ مومنات کو سمجھانے کے لیے اسکا انتظار کر رہی تھی۔۔۔۔
عامر لیاقت پر اعتراض نہ کریں۔۔آپ کا پیٹی بھائی ہے،وہ بھی پہلے روز سے کھل کھلا کے سامنے نہیں آیا تھا!!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
حقیقت حال اللہ بہتر جانتا ہے لیکن محسوس ہوتا ہے کہ داعش کی طرف سے شرک کے اڈوں کی تباہی سے بوکھلا کر قبر پرستوں نے پرانی باتیں لے کر نئے مغالطے ایجاد کرنے کی کوشش کی ہے ۔
خانہ کعبہ ، مسجد نبوی اور دیگر مقامات مقدسہ کے بارے میں جو سعودی موقف ہے بلکہ سلف صالحین کا موقف ہے وہ نیا نہیں آیا ۔ یہ شروع سے ہی موجود ہے ۔ لیکن ابھی تک الحمد للہ یہ تمام مقدس مقامات جوں کے توں موجود ہیں ۔ اگر سعودی علماء کا موقوف وہی ہوتا جو قبر پرستوں کی طرف سے گھڑ کر بتایا جارہا ہے تو جس طرح سعودیہ میں شرک کے اڈوں کی صفائی کردی گئی تھی اسی طرح یہ مقامات مقدسہ بھی متاثر ہوتے ۔ ان مقامات کا جوں کا توں باقی رہنا اس بات کی دلیل ہے کہ شرک پرست اس حوالے سے جو پراپیگنڈہ کر رہے ہیں وہ درست نہیں ہے ۔
عجیب منطق اور طرز استدلال ہے کہ اگر کوئی خانہ کعبہ کے غلاف کو یا اس کو مس کرنے کو درست نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اس کو گرانے یا تباہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ ہم اس کو گرانے یا تباہ کرنے سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں ہاں البتہ اگر موقعہ ملا تو ایسے لوگوں کی طبیعت ضرور درست کریں گے جو خانہ خدا میں آکر بھی بدعت کرنے سے باز نہیں آتے ۔
اگر کوئی میرے گھر آکر خرابی کرتا ہے تو میں اپنا گھر گرانے کی بجائے اس کے ہاتھ توڑنے کی کوشش کروں گا ۔
 
وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
عجیب منطق اور طرز استدلال ہے کہ اگر کوئی خانہ کعبہ کے غلاف کو یا اس کو مس کرنے کو درست نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اس کو گرانے یا تباہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔۔
شکریہ۔ مگر آپ جواب کو گھما پھرا رہے ہیں۔
آپ کے نزدیک خانہ کعبہ کو مس کرنا درست نہیں۔ کیا اس"درست نہیں" کا مطلب ہے یہ بدعت ہے اور شرک ہے؟
سوال بہت سادہ سا تھا:

آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق جو لوگ خانہ کعبہ کو متبرک سمجھتے ہوئے چھو رہے ہیں، اسے چوم رہے ہیں، اور اسکے وسیلے سے اپنی حاجات طلب کر رہے ہیں، تو کیا وہ بدعت و شرک کر رہے ہیں؟

حقیقت یہ ہے کہ ہم اس کو گرانے یا تباہ کرنے سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں ہاں البتہ اگر موقعہ ملا تو ایسے لوگوں کی طبیعت ضرور درست کریں گے جو خانہ خدا میں آکر بھی بدعت کرنے سے باز نہیں آتے ۔
یعنی داعش سے منسوب بیان اور آپکے عقیدے میں یہ مشترک ہے کہ خانہ کعبہ میں شرک ہو رہا ہے؟

حقیقت حال اللہ بہتر جانتا ہے لیکن محسوس ہوتا ہے کہ داعش کی طرف سے شرک کے اڈوں کی تباہی سے
یعنی داعش کی طرح آپکا بھی عقیدہ ہے کہ خانہ کعبہ اس وقت شرک کا اڈہ بنا ہوا ہے؟
 
Top