• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش عصر حاضر کے خوارج ہیں: سعودی مفتی اعظم

شمولیت
جولائی 29، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
31
اسی طرح کی ایک اور فضولیات مجھے ایک دوست نے اعتراض کے طور بتائی کہ یار یہ القاعدہ والے تو اتنے متشدد ہیں کہ مادہ بکری کی دبر و پیٹھ کو بھی ڈھانکنے کا حکم دیتے ہیں کہ کسی کو شہوت نہ ہو جائے
ڈھونڈنے پر اسکا مصدر بھی شیخ گوگل اور شیخ ڈیلی ٹیلیگراف ملا (کنعان صاحب کے ملک کا اخبار)
http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/middleeast/iraq/2538545/Al-Qaeda-in-Iraq-alienated-by-cucumber-laws-and-brutality.html
بلکہ اس میں اور بھی کچھ باتوں کا ذکر ہے، وہ آپ لوگ خود ہی پڑھ لیں تو بہتر ہے
آج ان بکواسیات کا غلط ہونا اظہر من الشمس ہو چکا ہے ، لیکن پھر بھی بعض انٹرنیٹ اور خیالی دنیا کے باسی اس پر ایمان لے آئیں گے کہ اتنا معتبر سو سال پرانا اخبار وہ کیسے جھوٹ بول سکتا ہے، اسکی ایک ساکھ ہے وہ جھوٹ نہیں بولے گا
ایسے لوگوں کی کمپیوٹر کی کرسیاں چند مہینوں میں ہی خراب ہو جاتی ہیں کیونکہ وہ دن کا اکثر وقت اپنی خیالی دنیا اور انٹرنیٹ پر بسر کرتے ہیں اورنئے نئے عقائد اور نئی معلومات ملنے پر بے چینی سے کرسی پر بار بار پہلو بدلتے ہیں چنانچہ چند مہینوں میں ہی ان کرسیوں کا بیڑہ غرق کر دیتے ہیں- (ان فقروں کی معذرت کیونکہ لوگوں کی مسلسل فضول پوسٹیں دیکھ کر دل جل چکا تھا)
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
مقدسی صاحب! براہِ کرم داعش کا مختصر تعارف اور ارتقاء کے حوالہ سے اگر کچھ روابط شریک کریں ، تو شکرگزار ہوں گا۔
 
شمولیت
جولائی 29، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
31
عراق میں2003 میں جہاد کے آغاز کے بعد15 جنوری 2006 کو مجلس شوری مجاہدین کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ جہادی جماعتوں میں وحدت پیدا کی جا سکے ،مشورہ و تعاون سے صلیبیوں اور روافض کا مقابلہ ہو سکے اور مستقبل میں سیکولر یا طاغوتی طاقتیں مجاہدین کی قربانیوں کے ثمرات چوری کر کے اسلامی نظام کی بجائے سیکولر /جمہوری نظام قائم نہ کر سکیں – مجلس شورٰی مجاہدین میں تمام جماعتوں کو شمولیت کی دعوت دی گئی بشمول جماعۃ انصار الاسلام ، تاکہ سب جماعتوں پر اجتماع کلمہ و شوریٰ کے حوالے سے اتمام حجت ہو سکے - مجلس شورٰی مجاہدین میں مندرجہ ذیل چھ جماعتوں نے شمولیت اختیار کی
1- تنظیم القاعدہ فی بلاد الرافدین
2- جیش الطائفۃ المنصورہ
3- سرایا انصار التوحید
4- سرایا الجھاد الاسلامی
5- سرایا الغرباء
6- کتائب الاھوال
7- جیش اھل السنۃ والجماعۃ
مجلس شوری مجاہدین نے15 اکتوبر 2006 کو ان جماعتوں (اور چند دیگر جماعتیں جن میں جند الصحابہ،جیش الفاتحین، کتائب انصار التوحید و السنۃ)اور جن مناطق پر سلطہ و غلبہ حاصل تھا ان علاقوں کے قبائل سے بیعت لینے کے بعد بغداد،انبار،دیالی،کرکوک،نینوی،صلاح الدین،بابل و واسط کے صوبوں میں"دولۃ العراق الاسلامیہ" کے قیام کا اعلان کیا-
 
شمولیت
جولائی 29، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
31
2011 میں شام کے جہاد کے آغاز کے بعد دولۃ العراق الاسلامیہ نے بیعت شدہ افراد کو بھیج کر جبھۃ النصرہ کے نام سے شام میں کام شروع کیا اور اپریل 2013 میں اعلانیہ جبھۃ النصرہ کو اپنے اندر ضم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الدولۃ الاسلامیہ فی العراق و الشام کا اعلان کیا-
جون 2014 میں کثیر مناطق میں فتوحات کے بعد اعلان خلافت کیا
 
شمولیت
جولائی 29، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
31
خوارج کی صفات اور ان کی آج کے دور میں عملی تطبیق پر انتہائی تحقیقی مضمون عربی میں
http://www.dawaalhaq.com/?p=15936

بحث کی فہرست
فهذا بحث صغير في الخوارج ، يشمل :
- مقدمة
- تعريف الخوارج
- اختلاف العلماء في الخوارج
- قصة ظهور الخوارج كفرقة
- فِرق الخوارج
- حكم العلماء في الخوارج
- بداية ظهور الفكر الخارجي ، وحديث ذو الخويصرة
- في ذكر مَن روى أحاديث الخوارج
- مواضع ومصادر أحاديث الخوارج
- مختصر ما ذكر ابن تيمية في الخوارج
- الأصول الجامعة للخوارج
- إنزال حكم الخوارج على جماعة بعينها :
- هل المجاهدون اليوم خوارج ؟
- خلاصة البحث
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
داعش سے متعلق ایک perceptionہے، کہ کچھ مغربی و صہیونی ایجنسیز کی پیداوار ہے۔ اس ضمن میں مخالف آراء آتی رہتی ہیں، جیسا کہ اس دھاگہ میں بھی آپ نے دیکھا۔ براہِ کرم اس حوالہ سے کچھ فرمائیے!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

نوٹ:- جب لکھنے کو کچھ نہ بچے تو پھر ذاتیات پر اتر آؤ خیر ہر فارم کے قوانین میں ایک شق ہوتی ھے کہ ذاتیات سے پرہیز کریں۔ اگر آپکو میری جو پوسٹ اچھی نہیں لگتی تو آپ اس پر غیرمتفق یا ناپسند کا ریٹ کر سکتے ہیں اس پر آپکو پورا اختیار ھے۔

یہ تصاویر ایک سی این این نیوز ویڈیو کلپس سے حاصل کی گئی ہیں اس میں جو انگریز نظر آ رہا ھے اس پر امریکہ میں بھی تنقید کی گئی تھی اور اس میں البغدادی جو نظر آ رہا ھے وہ اس وقت صفر تھا، اتنا ہی کافی ھے۔ یہ میرا آپ سے پہلا اور آخری جواب ھے، دفاع کریں جہاں تک کر سکتے ہیں باقی وقت بتائے گا۔

والسلام
 
شمولیت
جولائی 29، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
31
السلام علیکم

نوٹ:- جب لکھنے کو کچھ نہ بچے تو پھر ذاتیات پر اتر آؤ خیر ہر فارم کے قوانین میں ایک شق ہوتی ھے کہ ذاتیات سے پرہیز کریں۔ اگر آپکو میری جو پوسٹ اچھی نہیں لگتی تو آپ اس پر غیرمتفق یا ناپسند کا ریٹ کر سکتے ہیں اس پر آپکو پورا اختیار ھے۔

یہ تصاویر ایک سی این این نیوز ویڈیو کلپس سے حاصل کی گئی ہیں اس میں جو انگریز نظر آ رہا ھے اس پر امریکہ میں بھی تنقید کی گئی تھی اور اس میں البغدادی جو نظر آ رہا ھے وہ اس وقت صفر تھا، اتنا ہی کافی ھے۔ یہ میرا آپ سے پہلا اور آخری جواب ھے، دفاع کریں جہاں تک کر سکتے ہیں باقی وقت بتائے گا۔

والسلام
و علیکم السلام
یہ ذاتیات صرف آپکی ہیں یا دوسروں کی ذات آپکی نظر میں کوئی اہمیت بھی رکھتی ہے یا نہیں ؟
امت مسلمہ کو فتوحات دلانے والے،رافضیوں کی قید سے عورتوں اور قیدیوں کو چھڑوانے والے،زنادقہ،مرتدین،کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جہاد کرنے والی خلیفہ ابراہیم حفظہ اللہ و رعاہ کی عزت آپکی نظر میں کچھ نہیں ؟
مومنین صادقین ان شاء اللہ کے امیر کی عزت آپکی نظر میں کچھ نہیں ؟

یہ گلی محلوں کے غنڈوں کی طرح باتیں نہ کریں کہ جس مرضی کی ماں بہن کو جو مرضی کہ دیا- پکی مضبوط بات کریں، جسکا بعد میں دفاع بھی کر سکیں اور پہلے تحقیق شرعی ضابطوں کے تحت کر لیا کریں
عزت صرف آپکی ہے ان لاکھوں کڑوڑوں مومنین کی نہیں جنکو ایک طرح سے آپ نے بیوقوفی ،جہالت ،ضلالت کا طعنہ دیا ہے کہ تم لوگ اس قدر بیوقوف ،جاہل،گمراہ ہو کہ ایک امریکی ایجنٹ کو امیر بنایا ہوا ہے ؟
حالانکہ کہ آپکا امیر ملکہ برطانیہ ہے اگر آپ کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہے اور اگر پاکستانی شہریت ہے تو آپکا کبھی رافضی زرداری،کبھی بریلوی مشرک نواز، کبھی رافضی بے نظیر ہو گی

سی این این کے یہ کلپس نکالیے ، پھر ان پر تنقید نکالیے ، پھر ان کی شیخ ابو بکر البغدادی سے موازنہ کر لیجیے بات واضح ہو جائے گی ان شاء اللہ
صفر آپکے کرنےسے کیا ہو گا یا میرے نہ کرنے سے کیا ہو گا؟
وقت بتائے گا کہ آپ جیسے لوگوں کو ہر وقت کفار و مرتدین میں ہی خیر نظر آتا ہے ،مومنین سے ذرا بھی خیر کی امید نہیں رکھتے آپ لوگ
 
شمولیت
ستمبر 23، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
13
جزاک اللہ آپ نے صحیح کہا ابو عبد اللہ بھائی۔ کنعان بھائی ،علماءصرف پروپیگنڈہ پر خوارج کا فتوی نہیں لگا سکتے۔ دیکھو اللہ کے پاس جواب دینا ہے۔ اگر یہ سچ بھی ہو تو کیا یہ انتطامیہ کے حکم پر ہے ثابت کریں۔ اور آپ شائد انکا عقیدۃ نہیں پڑھے ہیں۔ پڑھنے کے بعد جواب دیں۔
 
شمولیت
نومبر 07، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
ابو عبدﷲ بھائی ابھی جو جنگ چھڑی ہے ﷲ دولۃالاسامیہ کو کامیابی دے، لیکن ایک بات مجھے بہت کھٹکتی ہے، یہ سیم عقائد رکھنے والے مجاہدین سے بھی لڑتے ہیں، جیسے احرار الشام، جبہۃالنصرہ۔ شیخ محسنی نے مزاکرات کروا نے کی کوشش کی لیکن ناکام ہو گئی، اس آپس کی جنگ میں ہزاروں سلفی عقائد رکھنے مجاہدین ایک دوسرے کے ہاتھوں شہید ہو گئے، اگر جنگ صرف ﷲ کے لئے ہے تو یہ اپنی زاتی انا کو بالا تاک کیوں نہیں رکھتے
 
Top