ابوعبداللہ مقدسی
رکن
- شمولیت
- جولائی 29، 2014
- پیغامات
- 26
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 31
اسی طرح کی ایک اور فضولیات مجھے ایک دوست نے اعتراض کے طور بتائی کہ یار یہ القاعدہ والے تو اتنے متشدد ہیں کہ مادہ بکری کی دبر و پیٹھ کو بھی ڈھانکنے کا حکم دیتے ہیں کہ کسی کو شہوت نہ ہو جائے
ڈھونڈنے پر اسکا مصدر بھی شیخ گوگل اور شیخ ڈیلی ٹیلیگراف ملا (کنعان صاحب کے ملک کا اخبار)
http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/middleeast/iraq/2538545/Al-Qaeda-in-Iraq-alienated-by-cucumber-laws-and-brutality.html
بلکہ اس میں اور بھی کچھ باتوں کا ذکر ہے، وہ آپ لوگ خود ہی پڑھ لیں تو بہتر ہے
آج ان بکواسیات کا غلط ہونا اظہر من الشمس ہو چکا ہے ، لیکن پھر بھی بعض انٹرنیٹ اور خیالی دنیا کے باسی اس پر ایمان لے آئیں گے کہ اتنا معتبر سو سال پرانا اخبار وہ کیسے جھوٹ بول سکتا ہے، اسکی ایک ساکھ ہے وہ جھوٹ نہیں بولے گا
ایسے لوگوں کی کمپیوٹر کی کرسیاں چند مہینوں میں ہی خراب ہو جاتی ہیں کیونکہ وہ دن کا اکثر وقت اپنی خیالی دنیا اور انٹرنیٹ پر بسر کرتے ہیں اورنئے نئے عقائد اور نئی معلومات ملنے پر بے چینی سے کرسی پر بار بار پہلو بدلتے ہیں چنانچہ چند مہینوں میں ہی ان کرسیوں کا بیڑہ غرق کر دیتے ہیں- (ان فقروں کی معذرت کیونکہ لوگوں کی مسلسل فضول پوسٹیں دیکھ کر دل جل چکا تھا)