جو آدمی ذاتیات پر اتر آئے اور بری زبان استعمال کرے وہ یقنن دماغ سے خالی ہوتا ہے۔۔تو پھر تمہیں بھٹو کا منہج مبارک رہے اور ہمیں قرآن و سنت کا۔
تف ہے تمہارے اوپر متعصب انسان۔۔۔ اتنا کچھ دلائل دینے کے بعد بھی تم نہیں سمجھے اور تعصب کی عینک پہنے رہے، اب تمہیں جاہل سمجھ کر سلام کرنا ہی پڑے گا۔
جناب ابوالحسن علوی بہت بڑے آدمی ہیں کم سے کم ہم سے تو لیکن ان کی اپنی سوچ ہے ان کا اجتہاد غلط بھی ہوسکتا ہے۔ان سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں۔یا پھر اس پابندی ہے؟
جن کو آپ وطن پرست کہ رہے ہیں شاید پہلے آپ ان کو بھی ہیرو مانتے تھے ۔۔
بھائی آپ میرے ہر بات کو جھوٹ کہ رد کردیتے ہیں خود سے اس کی تحقیق کرتے ہی نہیں ہیں اور اوپر سے خؤد جناب دولت السلامیہ کی وکالت مین ان ہی کے حوالے داغتے ہیں افسوس کی بات یہ ہے کہ اردنی پائیلٹ کو جلانے کی جو دولت اسلامیہ دلیل کیا اس کو علماء نے اختیار کیا ؟ میرے خیال سے نہیں ان کے اور بھی بہت جرائم جو انشاءاللہ اہستہ اہستہ ظاہر ہونگے ۔۔۔۔ آپ بونگیاں مارتے رہیں۔۔۔۔۔ لیکن ایک دن آپ کو بہت صدمہ ہوگا جب آپ دولت السلامیہ کے اصلی چھرے سے واقف ہوجائیں گے اور آپ جس تصوراتی دنیا مین رہ رہے جب جاگ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔ مین اسی وقت سے آپ کو آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آپ زبان درازی کرتے ہین تو ٹھیک ہے یہ میرے آخری پوسٹ ہے لیکن آپ کو اللہ تعالے اور مسلمانوں کے لئے ایک بار پھر سوچنا چاہے۔