• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
@محمد عامر یونس بھائی انگھوٹھا بڑا ھے اور اس کے نیچے کوئی کم از کم چار آئیکون آ جاتے ھیں،،،، دبانا پسند والا تھا اور غلطی سے نا پسند والا دب گیا۔۔۔۔۔۔۔
معذرت بھائی جان،،،،،،،یہ ٹچ فون استعمال کرنے کی وجہ سے ھوا
ماشاءاللہ پوسٹ بہت ھی شاندار، اعلی مدلل اور لاجواب ھے
اللہ آپکو جزائے خیر دے

اور آپ بتا سکتے ھیں کہ یہاں نئی پوسٹ شیئر کرنے کا کیا طریقہ کار ھے؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

اس پوسٹ پر کلک کر کے آپ نئی پوسٹ کا طریقہ سیکھ سکتے ہے

http://forum.mohaddis.com/threads/نیا-تھریڈ-کیسے-بناؤں-؟.20311/
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
داڑھی منڈوانے کا سبسے بڑا نقصان یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت اور فطرت کی مخالفت ہے ۔ نیز عورتوں کی مشابہت ہوتی ہے پھر ایسا شخص ۔ من تشبہ بقوم فھو منھم۔۔ کے زمرے میں آجاتا ہے واللہ اعلم بالصواب
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ڈاڑھی کے نقصانات میں یہ چیز بھی شامل کردی جائے کہ ڈاڑھی کا خلال رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے جیسا کہ اس لنک http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/11974/29/پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اب نقصان یہ ہے کہ جس شخص کی ڈاڑھی ہی نہ ہو وہ بھلا کیسے اللہ کے رسول ﷺ کی اس عظیم سنت پر عمل کرپائے گا اور ڈاڑھی نہ ہونے کی وجہ سے اس کے وضو میں کتنا بڑا نقص رہ جائے گا۔ ذرا سوچئے
 
Top