• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی نامہ

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ محترم ایک سوال تھا یہاں مضمون میں آپ نے جن ابن جوزی صاحب کا حوالہ دیا ہے کیا یہ امام ابن قیم الجوزیہ ہیں یا کوئی اور؟ اگر کوئی اور ہیں تو براہ کرم ابتدا میں مکمل تعارف دے دیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اوّل تو یہ کہ میں کوئی عالم نہیں ہوں لہٰذا مجھے شیخ وغیرہ لقب سے ملقب نہ کیا جائے میں ایک ادنی سا طالب علم ہوں۔ دوم یہ کہ آپ نے میری جس تحریر کا اقتباس لیا ہے وہاں کسی ابن جوزی کا ذکر نہیں ہے البتہ دوسری جگہ پر ضرور میں نے ابن جوزی کا تذکرہ کیا ہے اور ان کے مخصوص افکار پر تنقید کی ہے اور ان ابن جوزی سے مراد’’علامہ ابوالفرج عبدالرحمنٰ ابن جوزی‘‘ ہے۔ان کی مشہور و معروف تصنیفات میں ’’تلبیس ابلیس‘‘ بھی شامل ہے۔
 
Top